Daily Aftab
19 اگست ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

دہلی ایکسائز پالیسی گھپلہ: ای ڈی نے پورے ملک میں کئی مقامات پر چھاپے مارے

by Online Desk
16 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دہلی، 16 ستمبر (یو این آئی) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے نئی دہلی ایکسائز پالیسی معاملے میں مبینہ بے ضابطگیوں کی جانچ کے لیے جمعہ کو پورے ملک میں کئی مقامات پر تلاشی لی۔ذرائع نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔بنگلورو سمیت پورے ملک میں تقریباً 40 مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ 10 دنوں کے اندر ای ڈی اس معاملے میں ایک اور بڑی کارروائی کرنے والا ہے۔ 6 ستمبر کو ای ڈی نےپورے ملک میں کئی مقامات پر اسی طرح کے چھاپے مارے تھے۔ یہ چھاپہ ماری مختلف ریاستوں میں 35 مقامات پر مارے گئے۔اس مہینے کے شروع میں مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے اسی معاملے کے سلسلے میں غازی آباد میں دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کے بینک لاکرز کی تلاشی لی تھی۔ اس سے قبل ان کی رہائش گاہ پر تقریباً 14 گھنٹے تک سرچ آپریشن بھی کیا گیا۔سی بی آئی نے اس معاملے میں مسٹر سسودیا اور دیگر کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔ مبینہ شراب پالیسی گھپلے میں مبینہ اسٹنگ آپریشن کا ایک ویڈیو منظر عام پر آنے کے ایک دن بعد مسٹر سسودیا نے بی جے پی کو چیلنج کیا کہ وہ انہیں گرفتار کرے اور اس ویڈیو کی سچائی پر بھی سوال اٹھایا۔ جمعرات کو مسٹر سسودیا نے بی جے پی پر الزام لگایا کہ وہ سازش رچ رہی ہے اور مبینہ سازش کے تحت اسٹنگ ویڈیوز کو منظر عام پر لا رہی ہے۔مسٹر سیسودیا نے ٹویٹ کیاکہ "سی بی آئی-ای ڈی تحقیقات سے کچھ نہیں نکلا، ایک اور اسٹنگ۔”نائب وزیر اعلیٰ نے کہاکہ بی جے پی کو فوری طور پر اس اسٹنگ کو سی بی آئی کے حوالے کرنا چاہیے۔ اگر سی بی آئی کو اس میں سچائی ملتی ہے تو مجھے چار دن میں گرفتار کیا جائے۔ بصورت دیگر یہ مان لیا جائے کہ یہ وزیراعظم کے دفتر میں رچی گئی سازش ہے اور وزیراعظم کو اس پر معافی مانگنی چاہیے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
بحریہ میں دیسی ٹیکنالوجی کے استعمال کو فروغ

ملک میں جو کچھ فروخت ہوگا وہ یہیں بنے گا: راجناتھ سنگھ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

دہلی ایکسائز پالیسی گھپلہ: ای ڈی نے پورے ملک میں کئی مقامات پر چھاپے مارے
قومی

دہلی ایکسائز پالیسی گھپلہ: ای ڈی نے پورے ملک میں کئی مقامات پر چھاپے مارے

16 ستمبر 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
غیر باسمتی سفید چاول کی برآمد پر پابندی عائد
تازہ ترین خبریں

چاول کی برآمد پر پابندیوں کو کم کرنے کا ارادہ

18 جولائی 2024
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ  SCO وزرائے دفاع کی میٹنگ کی صدارت کریں گے
تازہ ترین خبریں

پی ایم مودی نے ایک نئے دور کا آغاز کیا ہے۔ راجناتھ سنگھ

22 جنوری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d