Daily Aftab
25 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ملک میں جو کچھ فروخت ہوگا وہ یہیں بنے گا: راجناتھ سنگھ

by Online Desk
16 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دہلی، 16 ستمبر (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ ہندوستان نے خود انحصار ملک مہم کے تحت صنعت کاروں کے لیے دروازے کھول رکھے ہیں، لیکن شرط اتنی ہے کہ ‘جو کچھ یہاں فروخت ہوگا، وہ یہیں بنے گا’ اور اس پالیسی پر چلتے ہوئے آنے والے وقت میں ہندوستان دنیا کا سب سے مضبوط ملک بن کر ابھرے گا مسٹر راجناتھ سنگھ نے جمعہ کے روز یہاں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا، "آج ہندوستان ‘عالمی امید’ کا مرکز بنا ہوا ہے کیونکہ اس ملک کے پاس مواقع کی بہتات، اختیارات کی کثرت اور کھلا پن کی وسعت ہے۔ ہندوستان کے عوام، ذہن اور پورا نظام کھلے پن کی علامت ہے۔ خود انحصار ہندوستان کھلے ذہن کے ساتھ نئے دروازے کھولنے کا نام ہے۔ ہمارے دروازے بند نہیں ہو ئے بلکہ مزید کھل رہے ہیں، شرط اتنی ہے کہ ہمارے گھر میں ہی مینوفیکچرنگ کی جائے۔بڑے بازار کے طور پر ہندوستان کے ابھرنے کا ذکر کرتے ہوئے، انہوں نے کہا، "جو موقع یہاں پر دستیاب ہے وہ کہیں اور نہیں ہے۔ ہماری درخواست صرف یہ ہے کہ اگر آپ کوئی سامان ہمارے لیے بنانا چاہتے ہیں تو اسے ملک میں ہی بنائیں۔ آسان الفاظ میں بس یہ کہیں کہ ‘جو کچھ ہندوستان میں فروخت ہوگا وہ یہیں بنے گا’۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ ساڑھے آٹھ برسوں میں ہندوستان نے دنیا میں جو وقار اور عزت حاصل کی ہے وہ بے نظیر ہے۔ مجھے یقین ہے کہ اگلے دس سالوں میں ہندوستان جاپان کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بن جائے گا۔ مجھے یہاں تک یقین ہے کہ اگلے 25 سالوں میں ہندوستان دنیا کی سب سے بڑی معاشی سپر پاور بن جائے گا۔ ہندوستان ایک ایسی سپر پاور بنے گا جہاں دولت کے ساتھ ساتھ دانش بھی ہوگا۔آزادی کے وقت ملک کی قیادت کرنے والی پارٹیوں پر الزام لگاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہوں نے ملک کے مفاد کو سب سے مقدم نہیں سمجھا۔ انہوں نے کہا کہ آزادی کے وقت سے اس ملک کے اقتدار پر قابض رہنے والے لوگ اگر ملک کو مقدم رکھنے کی پالیسی پر کام کرتے تو ہندوستان دہائیوں پہلے ایک ترقی یافتہ ملک کی صف میں کھڑا ہوتا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
مہنگائی سے لوگوں کا دم نکل رہا ہے حکومت ضروری اشیاءپر جی ایس ٹی لگا کر وصولی کر رہی ہے :راہل

نوجوانوں کی توانائی کے صحیح استعمال سے ملک ترقی کرسکتا ہے: راہل

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بحریہ میں دیسی ٹیکنالوجی کے استعمال کو فروغ
تازہ ترین خبریں

ملک میں جو کچھ فروخت ہوگا وہ یہیں بنے گا: راجناتھ سنگھ

16 ستمبر 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ماحولیاتی آلودگی اور ہماری ذمہ داریاں)

15 نومبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d