Daily Aftab
13 جنوری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جموں و کشمیر میںملٹنسی کا گراف کافی کم ہوا ہے

by Online Desk
27 اگست 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

پولےس ہےڈ کو اٹرس سرےنگر مےں اعلیٰ سطحی اجلاس دلبا غ سنگھ کی سر براہی مےں منعقد
27 اگست: ڈائرےکٹر جنرل آف پولےس شری دلبا غ سنگھ کی زےر صدارت اےک اعلیٰ سطحی کرائم جائزہ اجلاس پو لےس ہےڈ کو ار ٹرس سرےنگر مےں منعقد ہو اجس مےںسپےشل ڈی جی سی آئی ڈی شری آر آر سوےن، سپےشل ڈی جی کرائم شری اے کے چو دھری،اےڈشنل ڈائرےکٹر آئی بی شری مہےش ڈکشٹ ،آئی جی سی آر پی اےف (کے او اےس )کشمےر شری مہندر سنگھ،اے ڈی جی پی ہےڈ کوا رٹرس پی اےچ کےو شری اےم کے سنہا،اے ڈی پی جی کوارڈنےشن پی اےچ کےو شری دانش رانا،آئی جی پی سی آر پی اےف (اےس او اےس)کشمےر شرےمتی چا رو شرمائ،اے ڈی جی پی کشمےر شری وجے کمار، آئی جی پی ٹرےفک شری وکمرم جےت سنگھ،ڈی آئی جی وسطی کشمےر شری سجےت کمار،ڈی آئی جی شمالی کشمےر شری اُدھے با سکر بلا،ڈپٹی کمشنر( اےس بی) کشمےر شری منو ج کپور،پی اےچ کےو مےں تعئنات اے آئی جےز ،اےس اےس پی سرےنگر ،بڈ گام کے علاوہ دےگر افسران بھی شامل تھے ۔ڈی آئی جی جنوبی کشمےر شری عبدالجبار سمےت دےگر ضلعی اےس اےس پےز نے وےڈےو لنک کے زرےعے اجلاس مےں شرکت کی۔

اس مو قعے پر ڈی جی پی نے مر کزی وزےر داخلہ شری امت شاہ کی طرف سے جموں و کشمےر امن قائم کرنے پر افسران اور جوانوں کے لئے اُن کا ستائشی پےغام بھی پہنچاےا۔پولےس سر براہ نے اس مو قعے پر کہا کہ جموں کشمےر پولےس کی صلاحےتوںکو ملک گےر سطح پر سراہا جارہا ہے۔جو کہ ہمارے ادارے کے لئے قابل فخر با ت ہے۔اجلاس کے بلکل شروع مےں ڈی جی پی نے جموں و کشمیر میں شری امر اتھ جی یاترا، محرم الحرام اور 5 اگست کے بعد کی قومی تقریبات کے کامیاب ا نعقاد کے لیے جموں و کشمیر پولیس، فوج، سی اے پی ایف ایس کی تعریف کی۔انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر پولیس اور دیگر سیکورٹی فورس کی مشترکہ کوششوں سے جموں و کشمیر میں دہشت گردی کا گراف کافی کم ہوا ہے۔ تاہم ا نہوں نے افسرا ن کو ہدایت کی کہ وہ خطے میں امن کو یقینی بنانے کے لیے دہشت گردی کے ڈھا نچے اور اس کے سپورٹ سسٹم کو مکمل طور پر جڑ سے اکھاڑ پھینکنے لیے حکمت عملی اور منصوبے تیار کریں۔ ا نہوں نے بہتر نتائج کے لیے چوکس رہنے اور علاقوں کے تسلط پر زور دیا۔تحقیقات کے سلسلے میں، ڈی جی پی نے افسرا ن کو ہدایت دی کہ زیر التوا کیسوں کو ا ن کی حساسیت اور وقت کی ترتیب کی بنیاد پر تین زمروں میں تقسیم کریں اور اس کے مطابق اپنی کارروائی کی منصوبہ بندی کریں اور مزید کہا کہ یہ مشق آ نے والے تین روز مےں مکمل کی جائے۔ ڈی جی پی نے ہر ضلع ہیڈکوارٹر پر ایس آئی (یو) کو اپ گریڈ اور مضبوط بنا نے پر زور دیا اور ضرورت کے مطابق تفتیش کاروں اور نگرا ںافسر وںکی نشا دہی کر نے کی ہدایت کی۔ ا نہوں نے کہا کہ تفتیشی عمل کو تیز کر ے کے لیے 32 پروبیشنری ڈی وائی ایس پیز کو کشمیر زو ن میں رکھا گیا ہے تاکہ انہےں بھی تفتےشی مہارت مےں تربےت حاصل ہو نے کے ساتھ ساتھ انہےں تحقےقات کے حوا لے سے ضروری علم حاصل ہو سکے۔انہوں نے کہا کہ تحقےقات ہی کا فی نہےں ہے بلکہ ہمےں مجرموں کے سزا کو ےقےنی بنا نا ہو گا۔انہوں نے کہا کہ جموں کشمےرپو لےس کی ملک گےر سطح پر سراہنا کے با و جود بھی ہمےں اپنی تحقےقا تی صلا حےتوں مےں اضا فہ کر نا ہو گا تاک ہم دہشت گر دی اور اس کے سپو ر ٹ سسٹم کو ختم کر سکےں۔انہوں نے افسران پر زور دےا کہ تمام تر تکنےکی اور زہنی صلاحےتوں کو برو ئے کار لا کر کےسوں کی تحقےقات کی جائے تاکہ نا قص تحقےقات کی کو ئی گنجائےش نہ بچے اور قصوروار بچ سکےں۔مےٹنگ مےں شرےک سےنئر افسران نے اس مو قعے پر تحقےقاتی عمل مےں اصلاع کے حوالے سے اپنی تجاوےز پےش کےں اس مو قعے پر ضلع سطح کے پو لےس افسران نے اپنے اپنے اضلاع مےںتحقےقاتی نظام مےں اٹھائے گئے اقداما ت کے حوا لے سے آگاہی فراہم کی ۔ بعد ازاں ڈی جی پی نے ای کو پ اےپ کا بھی افتتاح کےا۔

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
آپ کاجرم ناقابل معافی ہے،امام کعبہ کو10سال قیدکی سزاسنادی گئی،

آپ کاجرم ناقابل معافی ہے،امام کعبہ کو10سال قیدکی سزاسنادی گئی،

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

موسم سرما میں دراندازی کے خدشات میں اضافہ کے پیش نظر سرحدوں پر فورسز کو متحرک کر دیا گیا / دلباغ سنگھ
تازہ ترین خبریں

جموں و کشمیر میںملٹنسی کا گراف کافی کم ہوا ہے

27 اگست 2022
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(معاشرے میں بُرائیاں پھیلانے والوں کو انتباہ)

18 مئی 2022
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d