Daily Aftab
30 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

وزیر داخلہ امت شاہ کی سربراہی میں نئی دلی میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی میٹنگ کا انعقاد

by Online Desk
25 اگست 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جموں کشمیر کی مجموعی صورتحال اور دیگر کئی اہم معاملات پر ہوا تبادلہ خیال
امن و امان کی صورتحال کو برقرا ر رکھنے کیلئے سیکورٹی ایجنسیوں کو مزید سخت اقدامات اٹھانے کی ہدایت
جموں کشمیر کی سیکورٹی صورتحال کو لیکر مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کی سربراہی میں نئی دلی میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد ہوئی ۔ جس دوران سیکورٹی اور جموں کشمیر کی مجموعی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ۔ میٹنگ میں جموں کشمیر میں امن وامان کی صورتحال کو برقر ار رکھنے اور دیگر کئی اہم معاملات پر گفت شنید کی گئی ۔ مانیٹر نگ کے مطابق مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کی سربراہی میں نئی دلی میں سیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد ہوئی ۔ میٹنگ میں جموں کشمیر کی مجموعی سیکورٹی صورتحال اور شہری و سیکورٹی فورسز اہلکاروں کی ہلاکتوں کے بارے میں جانکاری لی گئی ۔ میٹنگ میں مرکزی داخلہ سیکرٹری اجے کمار بھلا اور تمام سنٹرل آرمڈ پولیس فورسز اور مرکزی انٹیلی جنس ایجنسیوں کے سربراہان کے علاوہ وزرات داخلہ کے دیگر سینئر افسران ممبران کے علاوہ جموں کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا، فوجی سربراہ لیفٹنٹ جنرل منوج پانڈے ،ایڈیشنل چیف سیکرٹری برائے داخلہ آر کے گوئل، ڈائریکٹر جنرل آف پولیس جموں کشمیر دلباغ سنگھ اور اسپیشل ڈی جی سی آئی ڈی رشمی رنجن سوین نے شرکت کی ۔میٹنگ میں جموں کشمیر سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیاگیا ۔ اس موقعہ پر جموں کشمیر کی مجوعی سیکورٹی صورتحال کا جائیزہ لیا گیا جبکہ وادی کشمیر میں شہری ہلاکتوں پر بھی تفصیلی بات ہوئی اور اس بات پر زور دیا گیا کہ کس طرح سے شہری ہلاکتوں کو روک لیا جائے جبکہ جموں کشمیر میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے اٹھانے جانے والے اقدامات اٹھانے پر بھی اجے بلا نے زور دیا ۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ میٹنگ کے دوران جموں کشمیر پولیس سربراہ و دیگر سیکورٹی ایجنسیوں کے آفیسران نے بتایا کہ جموں کشمیر میں امن و امان کی صورتحال کو برقرا ررکھنے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائیں جا رہے ہیںجبکہ شہری ہلاکتوں میں ملوث جنگجوﺅں کے خلاف بھی آپریشن تیز کر دئے گئے اور جھڑپ کے دوران کئی اعلیٰ کمانڈوں سمیت کئی جنگجوﺅں کو ہلاک کیا گیا جو عام شہری ہلاکتوں میںملوث تھے ۔ اس کے علاوہ سرحدوں پر درندازی کے واقعات کے بارے میں بھی وزارت داخلہ کے سیکرٹری کو بھی جانکاری دی گئی ۔ اس موقعہ پر وزرات داخلہ نے تمام افسران کو ہدایت دی کہ وہ جموں کشمیر میں امن و امان کی صورتحال کو برقرا ر رکھنے کیلئے تمام تر اقدامات اٹھائیں جبکہ اس کے ساتھ ساتھ ان عناصر کے خلاف کارورائی تیز کرنے کی ہدایت دی گئی جو جموں کشمیر میں امن کی صورتحال بگاڑنے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ سرحدوں پر بھی فوج و سکورٹی فورسز کو متحرک کرنے کی ہدایت دی گئی ہے تاکہ دراندازی کی کوششوں کو کامیاب نہ ہونے دیا جائے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
لائن آف کنٹرول پر اوڑی سیکٹر میں دراندازی کی بڑی کوشش ،تین ملی ٹنٹ ہلاک

لائن آف کنٹرول پر اوڑی سیکٹر میں دراندازی کی بڑی کوشش ،تین ملی ٹنٹ ہلاک

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

وزیر داخلہ امت شاہ کی سربراہی میں نئی دلی میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی میٹنگ کا انعقاد
تازہ ترین خبریں

وزیر داخلہ امت شاہ کی سربراہی میں نئی دلی میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی میٹنگ کا انعقاد

25 اگست 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(خواتین میں بریسٹ کینسر کا پھیلاﺅ باعث تشویش)

25 اکتوبر 2022
عبداللہ اینڈ سنزاورمفتی اینڈکمپنی جموں و کشمیر میں 42000انسانوں کی ہلاکتوں کےلئے ذمہ دار
تازہ ترین خبریں

امیت شاہ نے لال چوک پر’بلیدان ستمب‘ کا سنگ بنیاد رکھا

24 جون 2023
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d