Daily Aftab
25 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کورونا انفیکشن سے مزید 43 افراد ہلاک

by Online Desk
18 اگست 2022
A A
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

12608 نئے مریض ،16251 مریض کووڈ سے ٹھیک ہو گئے
نئی دہلی، 18 اگست (یو این آئی) گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک کی 14 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا وائرس کی وبا سے 43 لوگوں کی موت ہوئی ہے ۔ اس کے ساتھ ہی 12,608 نئے مریض سامنے آئے اور 16,251 مریض کووڈ سے ٹھیک ہو گئے ہیں۔مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے جمعرات کو کہا کہ صبح 7 بجے تک 208.95 کروڑ ویکسین دی گئی ہیں۔ وزارت نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ انفیکشن کے 12 ہزار 608 نئے مریضوں کے ساتھ متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر چار کروڑ 42 لاکھ 98 ہزار 864 ہو گئی ہے ۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا ایکٹیو کیسز کی تعداد ایک لاکھ ایک ہزار 343 ہو گئی ہے ۔ یہ فعال کیسز کا 0.23 فیصد ہے ۔ یومیہ انفیکشن کی شرح 4.48 فیصد تک پہنچ گئی ہے ۔وزارت نے کہا کہ اسی مدت میں 16 ہزار 251 لوگوں کو کووڈ سے ٹھیک ہوئے ہیں۔ اب تک کووڈ سے کل ملاکر چار کروڑ 36 لاکھ 70 ہزار 315 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ بحالی کی شرح 98.58 فیصد ہے ۔
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں تین لاکھ 62 ہزار 20 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں کل ملاکر 88.14 کروڑ سے زیادہ کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ اس دوران پنجاب میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 315 بڑھ کر 15184 ہوگئی ہے ۔ ریاست میں اس بیماری سے 7,47,101 لوگ ٹھیک ہو چکے ہیں اور مزید چار مریضوں کی موت کے ساتھ ہی اس وبا سے مرنے والوں کی تعداد 17,869 ہو گئی ہے ۔مہاراشٹر میں، 388 ایکٹیو کیسز کم ہو کر 11,370 پر آ گئے ہیں۔ یہاں اب تک 79,16,615 لوگ اس بیماری سے ٹھیک ہو چکے ہیں۔ یہاں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 1,48,180 تک پہنچ گئی ہے ۔کرناٹک میں 1116 ایکٹیو کیسز کم ہو کر 8764 ہو گئے ہیں اور 1999 مریضوں کے کوویڈ سے نجات پانے کے ساتھ ہی اس بیماری سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 39,85,535 ہو گئی ہے ۔ مرنے والوں کی تعداد 40,197 ہو گئی ہے ۔ قومی راجدھانی دہلی میں کورونا کے 58 ایکٹیو کیسز کم ہونے سے ان کی مجموعی تعداد 6809 پر آ گئی ہے اور اس سے نجات پانے والوں کی تعداد 1955182 ہو گئی ہے ۔ اس وبا سے مزید آٹھ مریضوں کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد 26400 ہو گئی ہے ۔ ملک کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش میں 194 ایکٹیو کیسز کم ہونے کی وجہ سے ان کی کل تعداد کم ہو کر 4852 رہ گئی ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ممتا بنرجی وزیر اعظم کے عہدہ کےلئے امیدواری کے سوال پر خاموش

وزرا کے پائلٹ کے استعمال کرنے پر پابندی عائد

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ملک میں ایک بارپھر کورونا وائرس کے 3لاکھ 33ہزار سے زائد نئے معاملے،525 مریضوں نے جانیں گنوائیں
تازہ ترین خبریں

کورونا انفیکشن سے مزید 43 افراد ہلاک

18 اگست 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
ڈھائی سال پہلے کشمیر سے تشدد اور کشیدگی کی خبریں آتی تھیں لیکن اب بڑی تبدیلی دیکھنے کو مل رہی ہے/ امیت شاہ
تازہ ترین خبریں

ڈھائی سال پہلے کشمیر سے تشدد اور کشیدگی کی خبریں آتی تھیں لیکن اب بڑی تبدیلی دیکھنے کو مل رہی ہے/ امیت شاہ

21 فروری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d