Daily Aftab
1 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کووڈ سے ملک میں30 مریضوں کی موت ، مرنےوالوں کی تعداد 527134 ہو گئی

by Online Desk
17 اگست 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دہلی، 17 اگست (یو این آئی) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 15220 لوگ کورونا وائرس سے صحتیاب ہوئے ہیں۔ اب تک کووڈ سے مجموعی طور سے 43654064 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ بحالی کی شرح 98.57 فیصد ہے ۔ صحت و خاندانی فلاح و بہبود کی مرکزی وزارت نے بدھ کو یہاں بتایا کہ صبح 7 بجے تک مجموعی طور سے 208.57 کروڑ ویکسین دی گئی ہیں۔ وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ انفیکشن کے 9,062 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 44,286,256 ہو گئی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 6194 معاملے کم ہو کر 105058 ہو گئے ہیں۔ یہ متاثرہ کیسز کا 0.24 فیصد ہے ۔ روزانہ انفیکشن کی شرح 2.49 فیصد تک پہنچ گئی ہے ۔ وزارت نے کہا کہ اس عرصے کے دوران کورونا وبا کی وجہ سے 30 مریضوں کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد 527134 ہو گئی ہے ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں ایک لاکھ 88 ہزار 10 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں کل 3,64,038 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔اس دوران کرناٹک میں سب سے زیادہ 595 ایکٹیو کیسز کم ہو کر 9880 پر آ گئے ہیں اور 1711 مریض کووڈ سے صحتیاب ہونے کی وجہ سے اس بیماری سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3983536 ہو گئی ہے ۔ مزید تین مریضوں کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد 40194 ہو گئی ہے ۔اس کے بعد راجستھان میں 455 ایکٹو کیسز کم ہو کر 4131 ہو گئے ۔ اس بیماری سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 1288387 ہو گئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 9596 پر مستحکم ہے ۔مرکز کے زیر انتظام علاقے پڈوچیری میں 49 فعال کیسز کم ہو کر 410 ہو گئے ہیں۔ یہاں اب تک 169797 لوگ اس بیماری سے ٹھیک ہو چکے ہیں۔ یہاں مرنے والوں کی تعداد 1967 پر مستحکم ہے ۔ قومی راجدھانی دہلی میں اس عرصے کے دوران کورونا کے 652 ایکٹیو معاملے کم ہو کر 6867 پر آ گئے ہیں اور اس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 1953480 ہو گئی ہے ۔ اس وبا سے مزید تین مریضوں کی موت کے بعد اموات کی تعداد 26392 ہو گئی ہے ۔ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 224 ایکٹو کیسز میں اضافہ جس کے بعد ان کی تعداد مجموعی طور سے 14869 ہو گئی۔ اس بیماری سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد 747101 تک پہنچ گئی ہے اور اب تک ریاست میں اس وبا سے 17865 لوگوں کی موت ہو چکی ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ہائی کورٹس کے سات ججوں کا تبادلہ

سیاسی جماعتوں کو وعدے کرنے سے نہیں روک سکتے: سپریم کورٹ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ملک میں مزید 346 افراد ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 509011 ہو گئی
تازہ ترین خبریں

کووڈ سے ملک میں30 مریضوں کی موت ، مرنےوالوں کی تعداد 527134 ہو گئی

17 اگست 2022
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
جسٹس تاشی ربستن نے ڈِسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس اودھمپور میںلیگل ایڈڈ یفنس کونسل کیلئے نئے بلاک کا اِفتتاح کیا
تازہ ترین خبریں

جسٹس تاشی ربستن نے ڈِسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس اودھمپور میںلیگل ایڈڈ یفنس کونسل کیلئے نئے بلاک کا اِفتتاح کیا

25 جولائی 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d