Daily Aftab
1 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سیاسی جماعتوں کو وعدے کرنے سے نہیں روک سکتے: سپریم کورٹ

by Online Desk
17 اگست 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دہلی، 17 اگست (یو این آئی) سپریم کورٹ نے بدھ کو کہا کہ وہ سیاسی جماعتوں کو ووٹروں سے وعدے کرنے سے نہیں روک سکتے۔ چیف جسٹس این۔ وی رمنا اور جسٹس جے ۔ کی مہیشوری اور جسٹس ہیما کوہلی نے کہا کہ یہ سیاسی جماعتوں کو ووٹروں سے وعدے کرنے سے نہیں روک سکتا لیکن اس مسئلے پر غور کیا جانا چاہئے کہ کیا عوام کو صحت عامہ کی خدمات، پینے کے پانی جیسی ضروری اشیاءتک پہنچنے کےلئے مفت تحائف کے زمرے میں مانا جاسکتا ہے ؟عدالت عظمیٰ نے کہا کہ درحقیقت یہ کچھ اسکیمیں ہیں جو شہریوں کا حق ہیں اور انہیں زندگی کا وقار دیتی ہیں۔چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے یہ بھی کہا کہ یہ معاملہ "زیادہ سے زیادہ پیچیدہ” ہوتا جا رہا ہے اور سوال یہ ہے کہ سچے وعدے کیا ہیں؟بنچ نے کہاکہ “ہم سیاسی جماعتوں کو وعدے کرنے سے نہیں روک سکتے ۔ سوال یہ ہے کہ کیا اس پر بحث و مباحثہ ہونا چاہیے کہ سچے وعدے کیا ہیں؟ کیا ہم مفت تعلیم کے وعدے ، بجلی کی کچھ ضروری یونٹوں کو مفت کے طور پر بیان کر سکتے ہیں؟چیف جسٹس نے دیہی علاقوں میں روزگار فراہم کرنے کے لیے ‘مہاتما گاندھی نیشنل رورل ایمپلائمنٹ گارنٹی ایکٹ’ جیسی اسکیم کا بھی حوالہ دیا۔جسٹس رمنا نے متعلقہ فریقوں سے کہاکہ ”منریگا ایک اسکیم ہے جو زندگی کو وقار دیتی ہے ۔ میں نہیں سمجھتا کہ پارٹیوں کے منتخب ہونے کی واحد بنیاد وعدے ہیں۔ کچھ وعدے کرتے ہیں پھر بھی منتخب نہیں ہوتے ۔ آپ سب اپنی رائے دیں پھر غور و فکر کے بعد ہم کسی نتیجے پر پہنچ سکتے ہیں۔بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما اور ایڈوکیٹ اشونی کمار اپادھیائے نے سیاسی پارٹیوں کے ذریعہ اپنے انتخابی منشور میں مفت تحائف کے وعدوں پر پابندی لگانے یا ایسی سیاسی پارٹیوں کی رجسٹریشن رد کرنے کا حکم دینے کی عدالت عظمی سے اپیل کی ہے ۔ مرکزی حکومت نے ان کی مفاد عامہ کی عرضی کی حمایت کی ہے ۔عام آدمی پارٹی کی جانب سے سینئر ایڈوکیٹ اے ۔ ایم سنگھوی نے مسٹر اپادھیائے کی عرضی کی مخالفت کی۔ ڈی ایم کے کی طرف سے پیش ہونے والے سینئر ایڈوکیٹ پی ولسن نے معاملے کی تحقیقات کے لیے ایک ماہر پینل کے قیام کی تجویز کی مخالفت کی۔مسٹر ولسن نے ڈی ایم کے کی جانب سے کہاکہ "ہندوستان ایک سوشلسٹ فلاحی ریاست ہے ۔ فلاحی اقدامات ہونے چاہئیں۔ ہم کمیٹی قائم کرنے کے حق میں نہیں ہیں۔عام آدمی پارٹی نے بھی کمیٹی کی تشکیل کی تجویز کی مخالفت کی ہے ۔ دوسری طرف مدھیہ پردیش کانگریس لیڈر جیا ٹھاکر نے بھی پی آئی ایل کی مخالفت کرتے ہوئے عرضی داخل کی۔سپریم کورٹ اس معاملے کی اگلی سماعت 22 اگست کو کرے گی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

03 اکتوبر 2025
دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف

03 اکتوبر 2025
Next Post
ائرٹیل نے 5جی اسپیکٹرم کیلئے8312 کروڑ ادا کیے

ائرٹیل نے 5جی اسپیکٹرم کیلئے8312 کروڑ ادا کیے

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہائی کورٹس کے سات ججوں کا تبادلہ
قومی

سیاسی جماعتوں کو وعدے کرنے سے نہیں روک سکتے: سپریم کورٹ

17 اگست 2022
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
جسٹس تاشی ربستن نے ڈِسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس اودھمپور میںلیگل ایڈڈ یفنس کونسل کیلئے نئے بلاک کا اِفتتاح کیا
تازہ ترین خبریں

جسٹس تاشی ربستن نے ڈِسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس اودھمپور میںلیگل ایڈڈ یفنس کونسل کیلئے نئے بلاک کا اِفتتاح کیا

25 جولائی 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d