Daily Aftab
22 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

بارودی سرنگ کے دھماکے میں دو فوجی جوانوں کے جاں بحق ہوجانے  پر منجیت سنگھ نے گہرے افسوس اور دُکھ کا اظہار کیا

by Online Desk
12 فروری 2025
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نائک مکیش سنگھ منہاس کے سوگوار کُنبے سے جاملے؛ دہشت گردانہ کارروائیوں کی مذمت

ADVERTISEMENT

سرینگر: اپنی پارٹی کے صوبائی صدر سردار منجیت سنگھ نے آج فوج کے نائیک مکیش سنگھ منہاس، جو  کیپٹن کرم جیت سنگھ بخشی کے ساتھ گزشتہ روز لائن آف کنٹرول پر اکھنور سیکٹر میں بارودی سرنگ کے ایک دھماکے میں جاں بحق ہوئے، کے لواحقین سے ملاقات کی اور اُن کے ساتھ اپنی دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ منجیت سنگھ کے ہمراہ پارٹی کے ضلع یوتھ صدر سانبہ منگت رام بھی تھے۔

موصولہ بیان کے مطابق منجیت سنگھ نے سانبہ ضلع کے بری کمیلا گاؤں میں منہاس کے سوگوار خاندان سے ملاقات کی۔ انہوں نے اہل خانہ سے ملاقات کے دوران ان کے ساتھ اپنی تعزیت اور یکجہتی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر انہوں نے بھارت میں دہشت گردی پھیلانے پر پاکستان کی شدید مذمت کی۔

انہوں نے کہا، ’’مجھے آئی ای ڈی دھماکے میں دو فوجی افسران کے نقصان سے بہت بے حد دُکھ اور افسوس ہوا ہے۔ یہ بارودی سرنگ  کنٹرول لائن کے اکھنور سیکٹر میں سرحد پار سے آئے دہشت گردوں نے نصب کی تھی۔ اپنی پارٹی دُکھ کی اس گھڑی میں ان شہداء کے خاندانوں کے ساتھ یکجہتی کے لیے کھڑی ہے۔ میں جموں و کشمیر میں دہشت گردی کو ہوا دینے میں پاکستان کے کردار کی شدید مذمت کرتا ہوں۔‘‘

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

اسی بارے میں

 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
سرینگر میں تیز دھار والے آلات کی عوامی فروخت اور رکھنے پر پابندی
تازہ ترین خبریں

سرینگر میں زارو گن فیکٹری کے قریب چاقو حملہ، ایک شخص زخمی

27 نومبر 2025
کولگام پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش 
تازہ ترین خبریں

جموں پولیس نے آن لائن شدت پسندی سے جڑے 19 سالہ مشتبہ نوجوان کو گرفتار کیا

27 نومبر 2025
جموں و کشمیر

اہلیہ پروفیسر محمد یاسین قادری رحلت کرگئیں

27 نومبر 2025
چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا

03 اکتوبر 2025
ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت
تازہ ترین خبریں

ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت

03 اکتوبر 2025
8.2% سالانہ ترقی کے ساتھ ہندوستان کی معیشت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ حکام
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر کی  معیشت  کا2.65 لاکھ کروڑ روپے تک  پہنچنے کا امکان

02 اکتوبر 2025
Next Post
ہمیں جموں و کشمیر کے اعلیٰ تعلیمی اداروں کو مستقبل کے کاروباریوں کی پرورش کے قابل بنانا ہے۔منوج  سنہا

دلی کی میٹنگوں میں لئے گئے فیصلوں کے تناظر میں سری نگرمیں لیفٹنٹ گورنر کی زیرصدارت زونل سیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بارودی سرنگ کے دھماکے میں دو فوجی جوانوں کے جاں بحق ہوجانے  پر منجیت سنگھ نے گہرے افسوس اور دُکھ کا اظہار کیا
جموں و کشمیر

بارودی سرنگ کے دھماکے میں دو فوجی جوانوں کے جاں بحق ہوجانے  پر منجیت سنگھ نے گہرے افسوس اور دُکھ کا اظہار کیا

12 فروری 2025
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ملین لوگ ذیابطیس میں مبتلا)

28 دسمبر 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ماحولیاتی آلودگی اور ہماری ذمہ داریاں)

15 نومبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d