Daily Aftab
24 مئی ,2025
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کولگام میں گرینیڈحملے میں زخمی پولیس اہلکار فوت

by Online Desk
14 اگست 2022
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ضلع کولگام کے کیموہ علاقے میں نامعلوم اسلحہ برداروں کے گرینیڈ حملے میں جموں وکشمیر پولیس کے ایک جوان کی موت ہوگئی ہے۔ کیموہ کولگام میں اُس وقت سنسنی اور خوف ودہشت کا ماحول پھیل گیا جب مشتبہ جنگجووں نے گزشتہ رات ایک پولیس ٹیم پر گرینیڈ پھینکا جو زور دار دھماکے کے ساتھ پھٹ گیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شدید طورپر زخمی ہوا۔ معلوم ہوا ہے کہ زخمی پولیس اہلکار کو علاج ومعالجہ کی خاطر گورنمنٹ میڈیکل کالج اننت ناگ منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکا۔ پولیس اہلکار کی شناخت طاہر خان کے طور پر ہوئی ہے جو پونچھ،ضلع کے مینڈھر علاقے سے تعلق رکھتا ہے۔کشمیر زون پولیس نے ٹویٹ کر کے بتایا، ”گزشتہ رات کیموہ کولگام میں ایک گرینیڈ حملے کی اطلاع ملی۔ دہشت گردی کے اس واقعہ میں پونچھ کے مینڈھر سے تعلق رکھنے والا ایک پولیس اہلکار طاہر خان نامی زخمی ہوا۔ اسے علاج کے لیے جی ایم سی اسپتال اننت ناگ لے جایا گیا، جہاں اس کی موت ہوگئی”۔دریں اثنا گرینیڈ حملے کے بعد جنوبی کشمیر میں سیکورٹی فورسز کی اضافی نفری تعینات کی گئی ۔ ذرائع نے بتایا کہ جنگجووں کے امکانی حملوں کو ٹالنے کی خاطر جنوبی کشمیر میں جگہ جگہ فورسز نے ناکوں کا جال بچھایا جہاں پر ہر آنے جانے والے کی باریک بینی سے تلاشی لی جارہی ہیں۔ پولیس کے ایک سینئر عہدیدار نے خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ کولگام میں گرینیڈ حملے کے بعد حملہ آوروں کی تلاش شروع کی گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ حملہ آوروں کی شناخت کے لئے ہیومن انٹیلی جنس کے ساتھ ساتھ ٹیکنالوجی کو بھی بروئے کارلایا جارہا ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ دفتر‘ میں عوامی رابط پروگرام کا اِنعقاد کیا

کٹراسے سرینگر تک ریل سروس شروع ہونے کامعاملہ التواءمیں

جولائی سے شروع ہونے والی امر ناتھ یاترا کے لئے تیاریوں کو حتمی شکل

اسی بارے میں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ دفتر‘ میں عوامی رابط پروگرام کا اِنعقاد کیا
تازہ ترین خبریں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ دفتر‘ میں عوامی رابط پروگرام کا اِنعقاد کیا

23 مئی 2025
 ریلوے نے دنیا کے بلند ترین چناب ریل پل پر ٹرائل رن کیا
تازہ ترین خبریں

کٹراسے سرینگر تک ریل سروس شروع ہونے کامعاملہ التواءمیں

23 مئی 2025
بال تل یاتریوں کے دوقافلے امرناتھ یاتراکی جانب روانہ ہوئے
تازہ ترین خبریں

جولائی سے شروع ہونے والی امر ناتھ یاترا کے لئے تیاریوں کو حتمی شکل

23 مئی 2025
ہندوستان نہ صرف مستقبل کے لیے تیار ہے، بلکہ وہ مستقبل کو تشکیل بھی دے رہا ہے۔ وکرم  مصری
تازہ ترین خبریں

ہندوستان نہ صرف مستقبل کے لیے تیار ہے، بلکہ وہ مستقبل کو تشکیل بھی دے رہا ہے۔ وکرم  مصری

23 مئی 2025
 وزیر خارجہ جے شنکر نے جرمن چانسلر فریڈرک مرز سے ملاقات کی
بین اقوامی

 وزیر خارجہ جے شنکر نے جرمن چانسلر فریڈرک مرز سے ملاقات کی

23 مئی 2025
کینیڈا نے آزاد تجارتی معاہدے پر بات چیت روک دی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان اور امریکہ باہمی فائدہ مند تجارتی معاہدے پر پیش رفتکی۔ پیوش گوئل

23 مئی 2025
حیدر پور ہ جھڑپ میں مارے گئے تیسرے شہری کے نعش کے مطالبہ کو لیکر محبوبہ مفتی کا راج بھون مارچ
تازہ ترین خبریں

کشمیر میں پرنٹ میڈیا کوتباہی کاسامنا

22 مئی 2025
آﺅاسکول چلیں ہم !وادی میں 02مارچ سے ہوگا درس و تدریس کا عمل دوبارہ بحال
تازہ ترین خبریں

کشمیر میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر اسکولی اوقات کار میں تبدیلی

22 مئی 2025
شوپیاں کے کلہ بل گاوں میں جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین تصادم آرائی 2مقامی جنگجو جاں بحق
تازہ ترین خبریں

ضلع کشتواڑکے سنگھ پورہ چھاترﺅ علاقے میں سیکورٹی فورسزکا مشترکہ آپریشن

22 مئی 2025
Next Post
بخشی سٹیڈیم میں 1850میٹر لمبا ترنگا لگایاگیا

بخشی سٹیڈیم میں 1850میٹر لمبا ترنگا لگایاگیا

اہم خبریں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ دفتر‘ میں عوامی رابط پروگرام کا اِنعقاد کیا

کٹراسے سرینگر تک ریل سروس شروع ہونے کامعاملہ التواءمیں

جولائی سے شروع ہونے والی امر ناتھ یاترا کے لئے تیاریوں کو حتمی شکل

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
لیتہ پورہ اونتی پورہ میں سی آر پی اہلکار نے اپنی زندگی کام تمام کردیا
تازہ ترین خبریں

کولگام میں گرینیڈحملے میں زخمی پولیس اہلکار فوت

14 اگست 2022
لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈکوارٹرز میٹنگ منعقد
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈکوارٹرز میٹنگ منعقد

20 مئی 2025
فرانسیسی سینیٹ کے وفد کا دورہ ہندوستان
تازہ ترین خبریں

فرانسیسی سینیٹ کے وفد کا دورہ ہندوستان

21 مئی 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d