Daily Aftab
15 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جنگی مشقوں کے بہانے ملک پر حملہ ، تائیوان کو خدشہ

by Online Desk
06 اگست 2022
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

میزائل پروگرام کے سائنسدان ہوٹل کے کمرے میں مردہ حالت میں پائے گئے
بیجنگ: ۶ اگست (ایجنسیز) تائیوان میں میزائل پروگرام سے منسلک ایک سائنسدان ہوٹل کے کمرے میں مردہ حالت میں پائے گئے ہیں جبکہ دوسری جانب تائیوان نے چین پر الزام لگایا ہے کہ وہ جنگی مشقوں کے بہانے ملک پر حملہ کرنا چاہتا ہے۔ روئٹرز نے تائیوان کی سرکاری نیوز ایجنسی سی این اے کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ 57 سالہ او یانگ لی شنگ کی موت دل کے دورے کی وجہ سے ہوئی ہے۔‘دوسری جانب تائیون کے حکام کا کہنا ہے کہ چین امریکی نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی کے دورے کا بدلہ لینے کے لیے ایسی جنگی مشقیں کی ہیں جن میں اس کے ڈرونز اور ایک جہاز نے میڈین لائن عبور کی۔ برطانوی خبررساں ادارے روئٹرز کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی کے دورے کے بعد چین اور امریکہ نے کئی شعبوں میں مذاکرات بھی بند کر دیے ہیں۔ پلوسی کی جانب سے غیراعلانیہ دورے کے طور پر تائیوان پہچنے کے بعد چین نے سخت ردعمل کا اظہار کیا تھا اور جنگی مشقوں کا ا?غاز کر دیا تھا، جن میں تائی پے کے اوپر سے بیلسٹک میزائل بھی فائر کیے گئے۔چین کی جانب سے جاری کیے جانے والے شیڈول کے مطابق جنگی مشقیں اتوار کو آدھے دن تک جاری رہیں گی۔ تائیون کی وزارت دفاع نے کہا کہ ا?بنائے تائیوان میں ہونے والی سرگرمیوں میں بڑے پیمانے پر چین کے بحری اور ہوائی جہازوں نے حصہ لیا، جن میں سے بعض نے غیر رسمی لکیر میڈیئن لائن کو بھی عبور کیا، جو کہ دونوں کے درمیان ایک غیرسرکاری حد بندی ہے۔اس کے بارے میں تائیوان کے فوجی حکام کا خیال ہے کہ وہ جزیرے پر حملے کی مشق تھی۔ تائیوان کی فوج کی جانب سے انتباہ جاری کیا گیا ہے اور میزائلز کو تیار کرنے کے ساتھ ساتھ فضائی نگرانی سخت کر دی گئی ہے۔ وزارت دفاع کے مطابق ’جمعے کو رات گئے کنمن اور میٹسو جزیروں پر سات ڈرونز اور ایک جہاز نے پروازیں کیں۔‘ دونوں جزیرے چین کے جنوب مشرقی ساحل کے قریب واقع ہیں۔ خیال رہے چین تائیوان پر اپنی ملکیت کا دعوٰی رکھتا ہے جبکہ تائیوان اس سے انکار کرتے ہوئے خود کو خودمختار ملک قرار دیتا ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
غزہ پر اسرائیل کے فضائی حملے، 15 افراد ہلاک ، 79 زخمی

غزہ پر اسرائیل کے فضائی حملے، 15 افراد ہلاک ، 79 زخمی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

نینسی پلوسی کے دورے کے بعد چین کی فوجی مشقیں
تازہ ترین خبریں

جنگی مشقوں کے بہانے ملک پر حملہ ، تائیوان کو خدشہ

06 اگست 2022
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
سرینگر میں پھر رواں موسم کی سرد ترین رات ریکارڈ ، درجہ حرارت منفی 1.2ڈگری درج
تازہ ترین خبریں

رواں ماہ کی17تاریخ تک موسم عمومی طور پر خشک رہنے کاامکان

08 مارچ 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d