Daily Aftab
18 مئی ,2025
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

پولیس نے ہندواڑہ میں تین جنگجووں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا

by Online Desk
04 اگست 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

گرفتار شدگان ہندواڑہ میں حملوں کی فراق میں تھے /پولیس بیان
جموں وکشمیر پولیس او رفوج نے ہندواڑہ میں دو جنگجووں کو اسلحہ وگولہ بارود سمیت دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا ۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد سیکورٹی فورسز نے ہندواڑہ میں ناکہ لگایا جس دوران سلامتی عملے نے تین مشتبہ افراد کو رکنے کا اشارہ کیا چنانچہ تینوں نے وہاں سے بھاگنے کی کوشش کی تاہم سیکورٹی فورسز نے اُن تعاقب کیا اور بعد میں تینوں کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز نے جامہ تلاشی کے دوران گرفتار شدگان کے قبضے سے ایک پستول ، ایک پستول میگزین، سات گولیوں کے راونڈ اور دو گرنیڈ برآمد کئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے دوران پتہ چلا ہے کہ مذکورہ جنگجو ہندواڑہ میں حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے تاہم عین موقع پر تینوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ گرفتار شدگان سے پو چھ تاچھ جاری ہے اور مزید انکشافات متوقع ہے۔ بتادیں کہ یوم آزادی کے پیش نظر وادی بھر میں سیکورٹی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملی ٹینٹوں کے امکانی حملوں کو ٹالنے کی خاطر وادی بھر میں سیکورٹی فورسز کو چوبیس گھنٹے متحرک رہنے کے احکامات صادر کئے گئے ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 جموں و کشمیر  حکومت  واقعات  سے  پاک  امرناتھ   یاترا  کو یقینی بنانے پر توجہ  دے رہی ہے۔    عمر عبداللہ

سیٹلائٹ نے پاک ڈرونز، میزائلوں کو مار گرانے میں مسلح افواج کی مکمل مدد کی۔ اسرو

کوئی بھی تجارتی معاہدہ باہمی طور پر فائدہ مند ہونا چاہئے۔  جئے شنکر

اسی بارے میں

ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

 جموں و کشمیر  حکومت  واقعات  سے  پاک  امرناتھ   یاترا  کو یقینی بنانے پر توجہ  دے رہی ہے۔    عمر عبداللہ

17 مئی 2025
اسرو کا ذیلی ادارہ امریکی سیٹلائٹ لانچ کرنے کے لیے تیار
تازہ ترین خبریں

سیٹلائٹ نے پاک ڈرونز، میزائلوں کو مار گرانے میں مسلح افواج کی مکمل مدد کی۔ اسرو

17 مئی 2025
طاقت کا کوئی عدم توازن پیدا نہیں ہونے دیا جائے گا
قومی

کوئی بھی تجارتی معاہدہ باہمی طور پر فائدہ مند ہونا چاہئے۔  جئے شنکر

17 مئی 2025
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ آفس‘ میں متعدد عوامی وفود سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ آفس‘ میں متعدد عوامی وفود سے ملاقات کی

16 مئی 2025
شیلندر کمار نے پونچھ میں گولہ باری کے متاثرین سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

شیلندر کمار نے پونچھ میں گولہ باری کے متاثرین سے ملاقات کی

16 مئی 2025
’رابطہ ‘عوامی فلاح و بہبوداورجوابدہ حکمرانی کیلئے حکومت کے مسلسل عزم کا عکاس ہے۔ سکینہ اِیتو
جموں و کشمیر

’رابطہ ‘عوامی فلاح و بہبوداورجوابدہ حکمرانی کیلئے حکومت کے مسلسل عزم کا عکاس ہے۔ سکینہ اِیتو

16 مئی 2025
جاوید احمد رانا کا منکوٹ سیکٹر میں ایل او سی دیہات کا دورہ
تازہ ترین خبریں

جاوید احمد رانا کا منکوٹ سیکٹر میں ایل او سی دیہات کا دورہ

16 مئی 2025
سخت نگرانی کے باوجود پاکستان کی جانب سے پنجاب کی سرحد پر منشیات اور اسلحہ کی اسمگلنگ جاری
تازہ ترین خبریں

سخت نگرانی کے باوجود پاکستان کی جانب سے پنجاب کی سرحد پر منشیات اور اسلحہ کی اسمگلنگ جاری

16 مئی 2025
مرکزی حکومت سیاحوں کو کشمیر واپس لانے کی ہر ممکن کوشش کرے گی۔ رام  موہن  نائیڈو
تازہ ترین خبریں

مرکزی حکومت سیاحوں کو کشمیر واپس لانے کی ہر ممکن کوشش کرے گی۔ رام  موہن  نائیڈو

16 مئی 2025
Next Post
اَتل ڈولو نے پی ایم۔ ایف ایم اِی سکیم کی پیش رفت کا جائزہ لیا

اَتل ڈولو نے پی ایم۔ ایف ایم اِی سکیم کی پیش رفت کا جائزہ لیا

اہم خبریں

 جموں و کشمیر  حکومت  واقعات  سے  پاک  امرناتھ   یاترا  کو یقینی بنانے پر توجہ  دے رہی ہے۔    عمر عبداللہ

سیٹلائٹ نے پاک ڈرونز، میزائلوں کو مار گرانے میں مسلح افواج کی مکمل مدد کی۔ اسرو

کوئی بھی تجارتی معاہدہ باہمی طور پر فائدہ مند ہونا چاہئے۔  جئے شنکر

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پولیس نے ہندواڑہ میں تین جنگجووں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا
تازہ ترین خبریں

پولیس نے ہندواڑہ میں تین جنگجووں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا

04 اگست 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
عالمی بینک یوکرین کو فوری مدد فراہم کرنے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

عالمی بینک کے سربراہ اجے بنگا نے  وزیراعظم  مودی کے ساتھ اہم بات چیت کی

08 مئی 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ماحولیاتی آلودگی اور ہماری ذمہ داریاں)

15 نومبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d