Daily Aftab
12 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سرینگر میں خاتون قتل کیس میں شوہر سمیت 5 افراد گرفتار

by Online Desk
03 اگست 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سرینگر03 اگست// سرینگر پولیس خاتون کا قتل کیس حل کر کے جرم میں ملوث شوہر سمیت 5افراد کو گرفتار کیا گیا۔
27 جون2022کو پولیس اسٹیشن بٹہ مالو سرینگر کو معتبر ذرائع سے اطلاع ملی کہ نندریش کالونی (بی) بمنہ میں ایک خاتون تسلیمہ بانو (عمر 38 سال) زوجہ شاہنواز احمد ڈار ساکن نندریش کالونی( بی) بمنہ سرینگر اپنے سسرال کے گھر میں مشتبہ حالت میںبے ہوش پائی گئی جس سے ایس ایم ایچ ایس سرینگر لے گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔ اطلاع کے موصول ہونے پر، 27جون2022 کو جی ڈی نمبر 30 کے ذریعے پولیس اسٹیشن بٹہ مالومیں ایک رپورٹ درج کی گئی ہے اور دفعہ 174 سی آر پی سی کے تحت کارروائی شروع کی گئی ہے۔
دوران تفتیش چند مشتبہ افراد خاص طور پر اس کے سسرال والوں سے پوچھ تاچھ کی گئی ، تاہم پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق متوفی خاتون کی موت دم گھٹنے کی وجہ سے ہوئی ہے۔ جس کے بعد کیس ایف آئی آر زیر نمبر 109/ 2022 زیر دفعات 302 ائی پی سی کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی۔ تفتیش کے دوران متوفی کے سسرال میں سے5 مشتبہ افراد جن میں 03 خواتین اور 02 مرد شامل ہیں جن کی شناخت حفیظہ بیگم زوجہ غلام قادر ڈار،سمیہ زوجہ پرویز احمد ڈار،سائقہ زوجہ یاسر احمد ڈار، پرویز احمد ڈار ولد غلام قادر ڈار اور شاہ نواز احمد ڈار ولد غلام قادر ڈارساکنان این آر کالونی بمنہ کے طور پر ہیں کوگرفتار کیا گیا ، مزید تفتیش ابھی جاری ہے۔عام لوگوں سے گزارش ہے کہ اگر وہ اس کیس کے بارے میں معلومات رکھتے ہیں تو آگے آئیں اور اس طرح تعاون کریں اور اپنا شہری فرض ادا کریں، اس سے خواتین کے خلاف اس گھنا¶نے جرم کی تحقیقات میں بہت مدد ملے گی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
کپوارہ میں سرپنچ سمیت تین افراد پی ایس اے کے تحت گرفتار۔پولیس

اے سی بی نے تحصیلدار پانتھ چوک اور کلرک کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پولیس نے سرینگر سے 4جنگجوﺅں کے معاونین کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا
تازہ ترین خبریں

سرینگر میں خاتون قتل کیس میں شوہر سمیت 5 افراد گرفتار

03 اگست 2022
اقوام متحدہ نے صاف، صحت مند ماحول کو بنیادی حق تسلیم کر لیا
تازہ ترین خبریں

اقوام متحدہ نے صاف، صحت مند ماحول کو بنیادی حق تسلیم کر لیا

10 اکتوبر 2021
ہندوستان اور ملائیشیا نے جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو فروغ دیا۔ مودی
تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم نریندر مودی بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کا جائزہ لیں گے

30 دسمبر 2024
دنیا بھرمیں کورونا متاثرین کی تعداد 42.18 کروڑ سے تجاوز
تازہ ترین خبریں

ملک میں کورونا سے صرف ایک شخص کی موت

14 اپریل 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d