Daily Aftab
26 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

آیوش مصنوعات کی مانگ میں اضافہ

by Online Desk
31 جولائی 2022
A A
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

کورونا وبا کے دوران دنیا بھر میں آیوش مصنوعات کی دلچسپی دیکھی گئی : مودی
نئی دہلی، ۱۳جولائی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو کہا کہ پوری دنیا میں آیوش مصنوعات کی مانگ مسلسل بڑھ رہی ہے اور اس کی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے ۔ اتوار کو آل انڈیا ریڈیو پر اپنے ماہانہ پروگرام ‘من کی بات’ کے 91 ویں ایڈیشن میں ہم وطنوں سے خطاب کرتے ہوئے مسٹرمودی نے کہا کہ کورونا وبا کے دوران دنیا بھر میں آیوش مصنوعات کی دلچسپی دیکھی گئی ہے ۔ کورونا کے خلاف باشندگان وطن کی لڑائی ابھی جاری ہے ۔ پوری دنیا آج بھی جدوجہد کر رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مجموعی صحت کی دیکھ بھال میں لوگوں کی بڑھتی ہوئی دلچسپی نے وبائی مرض سے نمٹنے میں ہر ایک کو بہت مدد فراہم کی ہے ۔ اس میں ہندوستانی روایتی طریقے کارآمد ہیں۔ مسٹر مودی نے کہا، "کورونا کے خلاف لڑائی میں آیوش نے توعالمی سطح پر ایک اہم کردار ادا کیا ہے ۔ دنیا بھر میں آیوروید اور ہندوستانی ادویات کی طرف کشش بڑھ رہی ہے ۔” انہوں نے کہا کہ اسی وجہ سے آیوش کی برآمدات میں ریکارڈ تیزی آئی ہے اور اس میدان میں بہت سے نئے اسٹارٹ اپس سامنے رہے ہیں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ حال ہی میں گلوبل آیوش انویسٹمنٹ اینڈ انوویشن سمٹ کا انعقاد کیا گیا۔ اس میں تقریباً دس ہزار کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی تجاویز موصول ہوئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کے دور میں ادویاتی پودوں پر تحقیق میں بھی کافی اضافہ ہوا ہے ۔ اس بارے میں کافی تحقیق شائع ہو رہی ہے یقیناً یہ ایک اچھی شروعات ہے ۔ مسٹر مودی نے کہا، کہ ملک میں مختلف قسم کے دوا¶ں کے پودوں اور جڑی بوٹیوں کے حوالے سے ایک اور بہترین کوشش ہوئی ۔ انڈین ورچوئل ہربیریم ابھی جولائی میں ریلیز ہوا تھا۔ یہ ڈیجیٹل تجربے کی ایک مثال ہے جس سے ہم اپنی جڑی بوٹیوں سے جڑے رہ سکتے ہیں۔ یہ ہندوستانی پودوں اور ان کے پھولوں، پتوں اور مختلف حصوں کے بارے میں ایک دلچسپ مجموعہ ہے ۔ اس میں ایک لاکھ سے زیادہ نسلوں اور ان کے بارے میں معلومات اکٹھی کی گئی ہیں۔وزیر اعظم نے کہا کہ یہ ہندوستانی حیاتیاتی تنوع کا ایک بھرپور مجموعہ ہے جس سے تحقیق کو فروغ ملے گا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
جموں میں ہوائی اڈے کے قریب دوافرادپستول کے ساتھ گر فتار

بڈگام میں پولیس کی کارروائی ،02 بدنام زمانہ منشیات فروشوں کے خلاف مقدمہ درج

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بھارت کی ٹیکہ کاری مہم کو بے مثال بنانے میں اہم رول ادا کیا
تازہ ترین خبریں

آیوش مصنوعات کی مانگ میں اضافہ

31 جولائی 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d