Daily Aftab
16 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

تاریخ میں پہلی بار یکم محرم کوغلاف کعبہ تبدیل کردیا گیا

by Online Desk
30 جولائی 2022
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

تبدےلی کے عمل کو چار گھنٹے لگے ،دنےا کے مختلف مسلم ممالک مےں اس کابرائے راست ٹیلی کاسٹ ہوا
تاریخ میں پہلی بار یکم محرم کوغلاف کعبہ تبدیل کردیا گیا۔ اس سلسلے میں مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کا پ±ر نورعمل مکمل ہوگیا۔ غلاف کعبہ کی تبدےلی کے عمل کو چار گھنٹے لگے اور دنےا کے مختلف مسلم ممالک مےں اس کابرائے راست نشر کےا گےا ۔ مانیٹرنگ ڈیسک کے مطابق تاریخ میں پہلی بار پر وقار اوربابرکت تقرےب مےں خانہ کعبہ کے غلاف کو نئے ہجری سال کے آمد کے ساتھ تبدےل کےا گےا ۔ غلاف کعبہ کی تبدےلی کے عمل کو چار گھنٹے لگے اور دنےا کے مختلف مسلم ممالک مےں اس کابرائے راست نشر کےا گےا سعودی عرب مےں پہلی بار ےکم محرم کو غلاف کعبہ کو تبدےل کےا گےا ۔ گورنر مکہ شہزادہ خالد الافےصل غلافے کعبہ کے کلےد بردار ڈاکٹر صالح الشےبی کے حوالے کی آج کے دن سے ہی عمرہ زائرےن کی آمد بھی شروع ہوگئی ہے۔ مکہ مکرمہ کے شاہ عبدالعزےز کمپلےش مےں کسوہ کی تےاری کے لئے 200کاری گر پچھلے کئی مہےنوں سے دن رات کام کررہے تھے۔ ہر سال خانہ کعبہ کے لئے اےک نےا غلاف تےا رکےا جاتا ہے۔ خالس رےشم سے بنا ےا ہوئی سےاہ رنگ کا غلاف کو سونے کے کڑائی سے سجا ےا جاتا ہے غلاف کی اونچائی 14مےٹر ہے ۔ عمواماً اس غلاف کو 9زی الحجہ کو بدلا جاتا تھا جب عازمےن حج مےدان عرفات کے لئے روانہ ہوتے تھے لےکن سعودی عربےہ کے مسجدبنوی اور مکہ مکرمہ کے سربرہ نے شےخ عبدالرحمان السدےس نے ےہ فےصلہ کےا کہ محرم الحرم کے پہلے دن اس کو تبدےل کےا جائے گا ۔ کسوہ کو بنانے مےں 670کلوگرام رےشم استعمال ہوا اور اس مےں 120کلوگرام سونے کا دھاگہ بھی استعمال ہوا اس کے علاوہ 100کلوگرام چاندی بھی کسوہ بنانے مےں استعمال کےا گےا ۔ اس کی قےمت 25ملن رےال کے قرےب ہے۔ غلاف کعبہ کو کسوہ کہتے ہیں اوریہ مجموعی طور پر16 ٹکڑوں پرمشتمل ہوتا ہے۔ کسوہ کی لمبائی 50 فٹ اور چوڑائی 35 سے 40 فٹ ہے۔ خیال رہے کہ غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تقریب ہر سال 9 ذی الحج کو ہوتی تھی تاہم رواں سال تاریخ تبدیل کرکے یکم محرم کو غلاف کعبہ تبدیل کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
کورونا کے 1800 سے زیادہ نئے معاملے درج

جموں کشمیر میں کووڈ کے 703نئے معاملات درج ، جموں میں دو متاثرہ مریضوں کی ہوئی موت

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

تاریخ میں پہلی بار یکم محرم کوغلاف کعبہ تبدیل کردیا گیا
تازہ ترین خبریں

تاریخ میں پہلی بار یکم محرم کوغلاف کعبہ تبدیل کردیا گیا

30 جولائی 2022
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
عصر حاضر کے ساتھ ہم آہنگ رہنا وقت کی اہم ضرورت
جموں و کشمیر

عصر حاضر کے ساتھ ہم آہنگ رہنا وقت کی اہم ضرورت

16 مئی 2022
افغانستان میں ہرات کی مسجد میں بھیانک دھماکہ
تازہ ترین خبریں

افغانستان میں ہرات کی مسجد میں بھیانک دھماکہ

02 ستمبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d