Daily Aftab
10 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے سکل ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی اور کام کاج کا جائزہ لیا

by Online Desk
26 جولائی 2022
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیور رائے بھٹناگر نے آج یہاں سول سیکرٹریٹ میں سکل ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی او رکام کاج کا جائزہ لینے کے لئے ایک میٹنگ کی صدارت کی۔دوران میٹنگ مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے مختلف مرکزی معاونت والی سکیموں( سی ایس ایس )اورنئے پولی تکنیک کالجوں کے قیام کے بارے میں طبعی اور مالیاتی پیش رفت کے بارے میں تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔میٹنگ میں پرنسپل سیکرٹری سکل ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر اَصغر حسن سامون، ڈائریکٹر سکل ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ سدرشن کمار، چیف اِنجینئر آر اینڈ بی جموں / سری نگر، چیف اِنجینئر جے کے پی سی سی ، جموںوکشمیر کے تمام اَضلاع کے پولی تکنیک اور آئی ٹی آئی کے پرنسپل اور سپر اِنٹنڈنٹ سکل ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ اور دیگر متعلقہ محکموں کے سینئر اَفسران نے شرکت کی۔ لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹنا نے میٹنگ میں اَفسران پر زور دیا کہ تمام مرکزی معاونت والی سکیموں( سی ایس ایس ) کو تمام متعلقہ شراکت داروں کے فعال نقطہ نظر سے عملایا جانا چاہیئے کیوں کہ اِن سکیموں کا مقصد بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانا اور تکنیکی اِداروں میں آپریشنل ضروریات کو پورا کرنے کے علاوہ تکنیکی اور پیشہ ورانہ تربیت اِداروں میں سکل کو فروغ دینا ہے ۔مشیر موصوف نے 18نئے قائم شدہ پولی تکنیک کالجوں کی طبعی اور مالیاتی پیش رفت کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ عمل آوری ایجنسیوں کے اَفسران کو ہدایت دی کہ وہ جاری پروجیکٹوں کو دی گئی ڈیڈ لائن کے اَندر مکمل کریں۔ اُنہوں نے اَفسران پر زو ردیا کہ وہ مشن موڈ میں کام کریں اور اکیڈمک اور ورکشاپ بلاکوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کریں تاکہ کلاس ورک کو وقت پر اَچھی طرح سے شروع کیا جاسکے۔
اُنہوں نے جموںوکشمیر کے تکنیکی اِداروں میں نئی ٹریڈس شروع کرنے کی فزیبلٹی کے بارے میںمعلومات حاصل کرتے ہوئے ان اِداروں کے اَفسران اور اِنتظامیہ سے نئی ، جدید اور اُبھرتی ہوئی تجارتوں کو شروع کرنے کے اِمکانات تلاش کرنے اور موجودہ تجارتوں کے نصاب پر نظر ثانی کی ۔ اُنہوں نے اَفسران سے کہا کہ وہ اِنڈسٹریل ایسوسی ایشنوںکے نمائندوں کی تکنیکی اِداروں کے تربیتی کورسوں اور ٹریڈس پر نظر ثانی شامل کریں تاکہ فارغ التحصیل طلباءکو روزگار کے قابل عمل مواقع میسرہوسکیں۔مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے اِن اِداروں کے اِنسانی وسائل کی پوزیشن کا جائزہ لیتے ہوئے اَفسران پر زور دیا کہ وہ تمام خالی اَسامیوں کو متعلقہ ریکروٹنگ ایجنسیوں کو بھیجیں اور تیزی سے ڈی پی سی کا اِنعقاد کریں تاکہ اِن اِداروں میں فیکلٹی کی کوئی کمی نہ ہو۔دورانِ میٹنگ ڈائریکٹر سکل ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے محکمہ کی ترقی اور کارکردگی کے بارے میں تفصیلی پرزنٹیشن دی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
نئی دہلی سے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث02 نائجیرین جعلساز گرفتار

نئی دہلی سے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث02 نائجیرین جعلساز گرفتار

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے سکل ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی اور کام کاج کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے سکل ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی اور کام کاج کا جائزہ لیا

26 جولائی 2022
 وزیر خارجہ جے شنکر نے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیلئے کویت کے ولی عہد سے ملاقات کی
بین اقوامی

 وزیر خارجہ جے شنکر نے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیلئے کویت کے ولی عہد سے ملاقات کی

18 اگست 2024
ملک میں کووڈ19کی صورتحال میں بتدریج بہتری ، اموات کی گھٹ رہی ہیں
تازہ ترین خبریں

بھارت میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز میں مسلسل اضافہ

18 ستمبر 2021
کینیا میں سڑک حادثے میں 30 مسافر ہلاک
تازہ ترین خبریں

کینیا میں سڑک حادثے میں 30 مسافر ہلاک

25 جولائی 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d