Daily Aftab
9 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کورونا وائرس کی وبا کے فعال معاملات میں کمی
مجموعی تعداد کم ہو کر 147512 ہو گئی ، ہفتہ وار شرح 4.53 فیصد

by Online Desk
26 جولائی 2022
A A
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ساتھ ان کی مجموعی تعداد کم ہو کر 147512 ہو گئی ہے۔ صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے منگل کو یہاں بتایا کہ صبح 7 بجے تک 202.50 کروڑ ویکسین دی گئی ہیں، جن میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں دی گئی 30,42476 ویکسین بھی شامل ہیں۔ وزارت نے کہا کہ اس عرصے کے دوران ملک میں کورونا کے 14,830 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 4,39,20,451 ہو گئی ہے ۔ ایکٹو کیسز 3365 سے کم ہو کر 147512 ہو گئے ہیں۔ ملک میں کورونا انفیکشن کے نئے کیسز کی آمد سے ہفتہ وار شرح 4.53 فیصد ہو گئی ہے جبکہ روزانہ انفیکشن 3.48 فیصد ہے ۔ صحت یاب ہونے کی شرح 98.47 فیصد اور اموات کی شرح 1.20 فیصد ہے ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 4,26,102 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں اور اب تک کل 87.31 کروڑ کووڈ ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ مغربی بنگال میں، گزشتہ 24 گھنٹوں میں، 1672 تک کورونا ایکٹیو کیسز کم ہو کر 22657 پر آ گئے ہیں اور اس سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد 2042499 ہو گئی ہے ۔ اس وبا کی وجہ سے مزید سات مریضوں کی موت کے بعد ریاست میں اب تک 21327 لوگوں کی موت ہو چکی ہے ۔ اس دوران کیرالہ میں کورونا ایکٹیو کیسز 558 سے کم ہو کر 18869 پر آ گئے ہیں اور اس سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد 6621530 تک پہنچ گئی ہے ۔ اس وبا سے ریاست میں اب تک 70393 لوگوں کی موت ہو چکی ہے ۔ تمل ناڈو میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 316 ایکٹو کیسز کم ہو کر 15093 پر آ گئے ہیں اور اس سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد 3481121 تک پہنچ گئی ہے ۔ ریاست میں مرنے والوں کی تعداد 38032 پر مستحکم ہے ۔ اس دوران مہاراشٹرا میں بھی 158 تک کورونا ایکٹیو کیسز کم ہو کر 14534 پر آ گئے ہیں اور اس بیماری سے ٹھیک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 78722444 ہو گئی ہے ۔ اس وبا سے مزید سات افراد کی موت کے بعد ریاست میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 148068 ہو گئی ہے ۔ راجدھانی دہلی میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 148 کم ہو کر 2548 ہو گئی ہے ۔ اس کے ساتھ ہی 609 افراد کے صحت یاب ہونے سے اس وبا سے چھٹکارا پانے والوں کی کل تعداد 1920104 ہو گئی ہے ۔ دہلی میں کورونا انفیکشن سے دو اور مریضوں کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 26303 ہو گئی ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ممبئی اور دہلی میں 27 مقامات پر انکم ٹیکس کے چھاپے

ممبئی اور دہلی میں 27 مقامات پر انکم ٹیکس کے چھاپے

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

کورونا کے 1800 سے زیادہ نئے معاملے درج
تازہ ترین خبریں

کورونا وائرس کی وبا کے فعال معاملات میں کمی
مجموعی تعداد کم ہو کر 147512 ہو گئی ، ہفتہ وار شرح 4.53 فیصد

26 جولائی 2022
غیر باسمتی سفید چاول کی برآمد پر پابندی عائد
تازہ ترین خبریں

چاول کی برآمد پر پابندیوں کو کم کرنے کا ارادہ

18 جولائی 2024
 وزیر خارجہ جے شنکر نے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیلئے کویت کے ولی عہد سے ملاقات کی
بین اقوامی

 وزیر خارجہ جے شنکر نے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیلئے کویت کے ولی عہد سے ملاقات کی

18 اگست 2024
ملک میں کووڈ19کی صورتحال میں بتدریج بہتری ، اموات کی گھٹ رہی ہیں
تازہ ترین خبریں

بھارت میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز میں مسلسل اضافہ

18 ستمبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d