Daily Aftab
26 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

لیفٹیننٹ گورنر نے ملائیشیا میں عالمی چمپئن شپ کیلئے اِنڈین پینکاک سلات ٹیم کو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

by Online Desk
22 جولائی 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

کہا، ملک کو سپورٹنگ پاور ہاﺅس میں تبدیل کرنے کیلئے کھلاڑیوں کے اعتماد ، خواب اور لگن کو دیکھ کر مجھے واقعی فخر ہے
کھلاڑیوں ، کوچوں اور ٹیم اَفسران کو مبارک باد دی
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج 26 جولائی سے ملائیشیا کے میلاکا میں منعقد ہونے والی 19 وین عالمی پینکاک سلات چمپئن شپ کے لئے اِنڈین پینکاک سلات ٹیم کو ہر ی جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے پینکاک سلات کھلاڑیوں اور کوچوں سے بات چیت کی اور آئندہ عالمی چمپئن شپ میں ان کی کامیابی کی خواہش کی۔اُنہو ں نے کہا کہ عالمی چمپئن شپ میں ملک کی نمائندگی کرنا بڑے فخر کی بات ہے ۔وہاںزبردست اور اچھی طرح سے کھیل کھیلو اور اَپنا اور اَپنے ملک کا نام روشن کرو۔ اُنہوں نے کھلاڑیوں سے کہا کہ ایک اَرب سے زیادہ لوگ آپ کے لئے خوش ہوں گے۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا ،” ہمارے نوجوان آج کھیل کے ہرشعبے میں شاندار کار کردگی کا مظاہر ہ کر رہے ہیںاور ملک کا نام روشن کر رہے ہیں ۔ملک کو سپورٹنگ پاور ہاﺅس میں تبدیل کرنے کے لئے ان کے اعتماد ، خواب او رلگن کو دیکھ کر واقعی فخر ہے ۔ کھلاڑیوں ،کوچوں اور ٹیم اَفسران کو مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اِظہار کیا۔“لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں منعقدہ 21روزہ قومی کوچنگ کیمپ کے دوران کھلاڑیوں کو فراہم کی گئی سہولیات اور تربیت کے بارے میں بھی دریافت کیا۔سیکرٹری جموںوکشمیر سپورٹس کونسل نزہت گل نے کہا کہ یہ خطے میں پہلا پینکاک سلات یا مارشل آرٹ ڈسپلن کا کوئی قومی کوچنگ کیمپ تھا۔ملک بھر سے 36 کھلاڑیوں ( مرد و خواتین) پر مشتمل ٹیم ملائیشیا روانہ ہوگی ۔ جموںوکشمیر کے آٹھ کھلاڑی جن میںکرن چوپڑا ، شیخ نجم ثاقب، صہیب جیلانی ، پیر عادل منظور ، رویس احمد ، کومل دھیمان ، بلقیس مقبول اور اَقصیٰ گلزار عالمی چمپئن شپ میں ملک کی نمائندگی کرنے والی ٹیم کا حصہ ہیں۔جموںوکشمیر سے تعلق رکھنے والے دو کوچوں محمد اِقبال اور عرفان عزیز سمیت کل چھ کوچوں اور سٹاف ممبران کے علاوہ ایک سٹاف ممبر ہے ۔ یوٹی سے مفتی حامد یاسین بھی ورلڈ پینکاک سلات چمپئن شپ کے لئے اِنڈین ٹیم کے ساتھ ہیں۔یہ پہلا قومی دستہ ہے جو سری نگر سے بین الاقوامی ٹورنامنٹ کے لئے روانہ ہوگا۔بعد میں لیفٹیننٹ گورنر نے دیگر معززین کے ساتھ مل کر وَن بال وَن ورلڈ انوائرمنٹ کمپیئن ۔دی سپرٹ آف فٹ بال آن دیرپا ترقی اور ماحولیاتی تبدیلی کے بارے میں ماحولیاتی بیداری کے لئے گیند پر دستخط کئے۔اِس موقعہ پر راج بھون میں چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا، صوبائی کمشنر کشمیر پانڈورانگ کے پولے ،جموں وکشمیر کے بین الاقوامی کھلاڑی، اِنڈین پینکاک سلات فیڈریشن کے اَفسران اور جموںوکشمیر سپورٹس کونسل کے اَفسران اور ملازمین موجود تھے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
اِنتظامی کونسل کی جموں وکشمیر میں غیر منظم ڈیپازٹ سکیم رولز 2022 پر پابندی لگانے کو منظوری

اِنتظامی کونسل کی جموں وکشمیر میں غیر منظم ڈیپازٹ سکیم رولز 2022 پر پابندی لگانے کو منظوری

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

لیفٹیننٹ گورنر نے ملائیشیا میں عالمی چمپئن شپ کیلئے اِنڈین پینکاک سلات ٹیم کو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے ملائیشیا میں عالمی چمپئن شپ کیلئے اِنڈین پینکاک سلات ٹیم کو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

22 جولائی 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(وادی میں بنیادی سہولیات کا فقدان کیوں ؟)

25 جولائی 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d