Daily Aftab
5 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سالوں پُرانے قوانین کو بدل کر تاریخ رقم کی ۔ وزیر داخلہ

by Online Desk
17 جولائی 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

امت شاہ نے کہا کہ زرعی اور دیہی ترقیاتی بینکوں نے زراعت کی کایا پلٹ کر دی
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ مودی حکومت نے ملک میں نافذ 70سے 80سال پُرانے قوانین کو بدل کر تواریخی کارنامے انجام دئے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ موجودہ سرکار ہی ہے جس نے کشمیر جیسے پیچیدہ مسئلے کو چٹکی میں حل کیا ۔ رام مندر تنازعہ ، تین طلاق معاملہ کو حل کیا جو تواریخی کارنامے ہیں ۔ امت شاہ نے کہا کہ زرعی قوانین میں ترمیم کی گئی جس سے کسانوں اور کاشتکاروں کو کافی فائدہ مل رہا ہے ۔ ٓاطلاعات کے مطابق مرکزی امور داخلہ اور امدادی باہمی کے محکمے کے وزیر امت شاہ نے آج کہا کہ زرعی اور دیہی ترقیاتی بینکوں نے زراعت کی کایا پلٹ کر دی ہے۔ وہ نئی دلی میں آج زرعی اور دیہی ترقیاتی بینکوں کی قومی کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ جب تک امداد باہمی کے شعبے کے بارے میں ایک متحدہ ڈاٹا بیس تیار نہیں ہوتا اِس شعبے کی توسیع ممکن نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ امدادِ باہمی کی وزارت ابتدائی زرعی کریڈٹ سوسائٹی کو کثیر رخی بنانے کے تئیں کام کر رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس سلسلے میں وزارت نے تبادلہ خیال کے لیے ریاستوں کو مثالی ضوابط فراہم کیے ہیں۔ انہوں نے اس بات کا بھی ذکر کیا کہ 70 سے 80 سال پرانے قوانین کو بدل کر ابتدائی زرعی قرضوں کی سوسائٹی میں نئی سرگرمیوں کو شامل کیا جا رہا ہے۔امت شاہ نے کہا کہ وزیر اعظم کے تاریخی فیصلوں سے ملک کو ایک نئی جہت ملی ہے اور صدیوںپُرانے مسائل کو حل کرنے میں مدد ملی ہے ۔ انہوںنے بتایا کہ سرکار ملکی عوام کو راحت پہنچانے کے اپنے وعدے پر کابند ہے۔شاہ نے کہا کہ یہ ARDBs کی ذمہ داری ہے کہ وہ گاوں کے کسانوں تک یہ بات پہنچائیں اور انہیں اِس بات سے واقف کرائیں کہ زراعت کو کیسے وسعت دی جائے، آمدنی کو کیسے بڑھایا جائے، زراعت کو اطمینان بخش کیسے بنائیں اور کسان کیسے خوشحال ہوں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )

(جموں کشمیر کیلئے ڈسٹرکٹ ایکسپورٹ منصوبوں کی شروعات)

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سالوں پُرانے قوانین کو بدل کر تاریخ رقم کی ۔ وزیر داخلہ
تازہ ترین خبریں

سالوں پُرانے قوانین کو بدل کر تاریخ رقم کی ۔ وزیر داخلہ

17 جولائی 2022
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
چین کا جوہری ہتھیاروں کو جدید بنانے کا اعلان
بین اقوامی

چین کا جوہری ہتھیاروں کو جدید بنانے کا اعلان

04 جنوری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d