Daily Aftab
20 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

مہلوک یاتریوں کے لواحقین کوفی کنبہ پانچ پانچ لاکھ روپے دینے کافیصلہ :لیفٹنٹ گورنرمنوج سنہا

by Online Desk
14 جولائی 2022
A A
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

امرناتھ غار اور ملحقہ علاقوں کی ڈیجیٹل نقشہ سازی
مہلوک یاتریوں کے لواحقین کوفی کنبہ پانچ پانچ لاکھ روپے دینے کافیصلہ :لیفٹنٹ گورنرمنوج سنہا
کہابچاﺅ کارروائیوںکے دوران مقامی لوگوں کاتعاون،NDRF،SDRF،جموں وکشمیرپولیس و مرکزی فورسز کااہم کردار
جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعرات کو سرینگر میں پریس کانفرنس میں حالیہ دنوں امرناتھ گھپامیں پیش آئے حادثے کے بارے میں جانکای دی۔ منوج سنہا نے کہا کہ بادل پھٹنے کے واقعے میں کل 15 یاتری ہلاک اور55 یاتری زخمی ہوئے ہیں۔انہوںنے کہاکہ تمام زخمیوں کو ہسپتال سے رخصت کر دیا گیا ہے تاہم2 افراد ابھی بھیSKIMS سرینگر میں زیر علاج ہےں اور جلد اُنہیں ہسپتال سے ڈسچارج کیا جائے گا۔لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ انہوں نے سرویئر جنرل آف انڈیا سے امرناتھ گھپا اور اس سے ملحقہ علاقوں کی ڈیجیٹل کنٹور میپنگ (DCM) کرنے کی درخواست کی ہے تاکہ قدرتی آفات سے ہونے والے انسانی نقصانات کو روکنے کے لئے اقدامات کئے جائیں۔اطلاعات کے مطابق راج بھون سری نگرمیں میڈیا سے وابستہ افراد کیساتھ بات کرتے ہوئے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہانے کہا کہ جو لوگ اس حادثے میں ہلاک ہوئے ان میں 14 لوگوں کی لاشیں ان کے اہل اخانہ کو پہنچائی جاچکی ہے، جب کہ ایک کی لاش کو اہل خانہ نے لانے سے انکار کیا ہے۔ منوج سنہا نے کہا کہ میڈیا میں لاپتہ افراد کی تعدادکافی چل رہی تھی۔انہوںنے کہاکہ حادثے کے وقت انتظامیہ کی جانب سے قائم کردہ ہیلپ لائن نمبر پر تقریباً 200کالیں موصول ہوئیں۔ جموں وکشمیر کے لیفٹنٹ گورنرنے کہاکہ لاپتہ افراد کو تین چار دنوں میں ٹریک کیا گیا، کچھ لوگوں کے موبائل بند تھے۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر انتظامیہ نے تمام ریاستوں سے رابطہ کیا اور جو بھی لاپتہ افراد تھے، ان کے بارے میں تمام ریاستوں نے تعاون کر کے انہیں تلاش کرنے میں مدد کی۔ منوج سنہا نے کہا کہ اب اس حادثے میں کسی فرد کے لاپتہ ہونے کی خبر نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ جو ریسکیو آپریشن امرناتھ سانحہ کے بعد چلایا گیا وہ اب بند کر دیا گیا ہے۔ یاترا پ±رامن طریقے سے چل رہی ہے اور آج تک تقریباً ڈیڑھ لاکھ عقیدت مندوں نے گھپاکے درشن کیاہے۔ منوج سنہا نے کہا کہ تمام یاتری بیمہ شدہ ہیں جن کا انشورنس 5لاکھ روپے ہے۔ شرائن بورڈ نے ہلاک یاتریوں کے لواحقین کےلئے مزید پانچ پانچ لاکھ روپے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ انہوں نے سرویئر جنرل آف انڈیا سے امرناتھ گھپا اور اس سے ملحقہ علاقوں کی ڈیجیٹل کنٹور میپنگ (DCM) کرنے کی درخواست کی ہے تاکہ قدرتی آفات سے ہونے والے انسانی نقصانات کو روکنے کے لئے اقدامات کئے جائیں۔انہوں نے کہا کہ اگرچہ محکمہ آبپاشی اور فلڈ کنٹرول کے ذریعہ ایک بند تعمیر کیا گیا تھا، لیکن یہ خیال کیا جاتا ہے کہ امرناتھ گھپا پر حالیہ بادل پھٹنے سے ہونے والی ہلاکتیں اگر بند نہ ہوتی تو زیادہ ہوتیں۔منوج سنہانے کہا کہ مزید بہتری کی گنجائش ہمیشہ موجود رہتی ہے۔لیفٹنٹ گورنر نے کہا کہ کچھ لوگ امرناتھ یاترا کے لئے یاتریوں کی تعداد میں اضافے پر سوال اٹھا رہے ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ2 سال قبل سپریم کورٹ کی طرف سے تشکیل دی گئی ایک کمیٹی نے دونوں راستوں یعنی چندن واری اور بال تل سے یاتریوں کی تعداد 7500 مقرر کی تھی جبکہ شرائین بورڈ نے حال ہی میں دونوں راستوں کے لئے یاتریوںکی تعداد 10ہزار تک مقرر کی ہے۔لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے یاتریوں کو بچانے کے دوران مقامی لوگوں کے تعاون اور کوششوں کو سراہا۔ انہوں نے کہاکہ این ڈی آر ایف، ایس ڈی آر ایف، جموں وکشمیر پولیس اور دیگر مرکزی فورسز نے بادل پھٹنے کے بعد بروقت ریسکیو آپریشن میں اہم کردار ادا کیا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
سری لنکا کے صدر نے اپنے غلط فیصلوں کو تسلیم کرلیا

سری لنکا کے صدر راجا پاکسے سنگاپور پہنچ گئے

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بین الاقوامی سطح پر جڑے کچھ گروپ جموں کشمیر میں امن خراب کرنے کی کوششوں میں مصروف. لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا
تازہ ترین خبریں

مہلوک یاتریوں کے لواحقین کوفی کنبہ پانچ پانچ لاکھ روپے دینے کافیصلہ :لیفٹنٹ گورنرمنوج سنہا

14 جولائی 2022
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(کشمیر کا ثقافتی ورثہ ہمارا سب سے بڑا اثا ثہ)

15 فروری 2023
بھارت میں80 فیصد آبادی کو کووڈ ٹیکے لگانے کا دعویٰ
تازہ ترین خبریں

بھارت میں80 فیصد آبادی کو کووڈ ٹیکے لگانے کا دعویٰ

17 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d