ADVERTISEMENT
دانشگاہ کشمیر میں 23جولائی سے گرمائی تعطیلات شروع ہورہی ہیں۔ یونیورسٹی کے بیان کے مطابق تعطیلات 9دنوں تک رہیں گی اور کشمیر یونیورسٹی کے تمام کیمپس میں اس دوران درس و تدریس کا عمل معطل رہے گاتاہم مجوزہ امتحانات اپنے مقررہ وقت پر لئے جائیں گے ۔
ADVERTISEMENT