Daily Aftab
27 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹر سری نگر اور بانڈی پورہ میں آگ کی وارداتیں

by Online Desk
18 مئی 2022
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ہیڈ واٹر کی اوپری منزل قالین ورک شاپ, دو منزلہ مکان خاکستر
وادی کشمیر میں آگ کے وارداتوں کا سلسلہ جاری ہے جہاں شہر سرینگر میں مولانا آزاد واقع محکمہ ٹریفک پولیس ہیڈ کواٹرکی بالائی منزل آگ کی واردات میں جزوی نقصان پہنچا ہے جبکہ شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ میں اسی طرح کی ایک واردات میںقالین ورک شاپ اور دو منزلہ مکان خاکسترجہاں لاکھوں کی مالیت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوئی ہے پولیس اس حوالے سے ایک کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کی ہے۔ گرمائی دارلحکومت سری نگر میں مولانا آزاد روڈ پر واقع ٹریفک پولیس ہیڈ کوارٹر کی بالائی منزل بدھ کی علی الصبح آگ کی ایک واردات میں جزوی طور پر خاکستر ہوگئی۔سٹی رپوٹر نے بتایا کہ ٹریفک پولیس ہیڈ کوارٹر سری نگر کی بالائی منزل میں بدھ کی علی الصبح قریب ساڑھے چار بجے آگ نمودار ہوگئی۔انہوں نے کہا کہ آگ کی اس واردات میں ہیڈ کوارٹر کی بالائی منزل کو جزوی نقصان پہنچا اور وہاں موجود ٹریفک کنٹرول روم کا ساز و سامان رکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا۔ان کا کہنا تھا کہ آگ لگنے کی وجہ فی الوقت معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ادھرشمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے حاجن علاقے میں آگ کی ایک پر اسرار واردات میں ایک قالین ورک شاپ اور ایک دو منزلہ رہائشی مکان خاکستر ہوگئے۔نمائندے نے بتایا حاجن کے سادونارا گاو¿ں میں منگل کی شام دیر گئے محمد ایوب وگے نامی ایک شخص کے قالین ورک شاپ اور مشتاق احمد خان اور شہباز احمد خان کے دو منزلہ رہائشی مکان میں آگ نمودار ہوگئی۔انہوں نے کہا کہ آگ لگنے کی خبر پھیلتے ہی مقام لوگ جائے واردات پر جمع ہوگئے اور آگ بھجانے کی کوششوں میں لگ گئے اور اس دوران فائر ٹنڈرس بھی پہنچ گئے۔مقامی لوگوں نے بتایا کہ آگ کی اس وردات میں لاکھوں روپیے مالیت کے قالین راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگئے اور دو منزلہ مکان بھی خاکستر ہوگیا۔پولیس نے دنوں واردات کے حوالے سے الگ الگ کیس درج کر کے مزیدتحقیقات شروع کی ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
کرایہ داروں کو ویری فکیشن کے بغیرکمراہ نہ دیا جائے

کرایہ داروں کو ویری فکیشن کے بغیرکمراہ نہ دیا جائے

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

منڈی گام کرالہ گنڈ مں آگ کی ہولناک واردات
تازہ ترین خبریں

ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹر سری نگر اور بانڈی پورہ میں آگ کی وارداتیں

18 مئی 2022
 چیف سکریٹری نے  ایس پی کالج  سرینگر میں سولر ایکسپو کا افتتاح کیا
تازہ ترین خبریں

 چیف سکریٹری نے  ایس پی کالج  سرینگر میں سولر ایکسپو کا افتتاح کیا

19 مئی 2023
شوپیاں کے کلہ بل گاوں میں جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین تصادم آرائی 2مقامی جنگجو جاں بحق
جموں و کشمیر

شوپیاں کے کلہ بل گاوں میں جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین تصادم آرائی 2مقامی جنگجو جاں بحق

22 جنوری 2022
ہندوستان امن چاہتا ہے لیکن کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے/راج ناتھ سنگھ
تازہ ترین خبریں

ہندوستان امن چاہتا ہے لیکن کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے/راج ناتھ سنگھ

29 اکتوبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d