ADVERTISEMENT
UNSC میٹنگ میں وزیر اعظم نے کہا- دہشت گردی کو بڑھاوا دینے کے لئے ہو رہا ہے سمندری شاہراہوں کا غلط استعمالوزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں اقوام متحدہ سلامتی کونسل (یو این ایس سی) کی میٹنگ شروع ہوگئی ہے۔ اس میٹنگ میں امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن بھی حصہ لے رہے ہیں۔ اینٹنی بلنکن اس میٹنگ سے ورچوئل جڑے ہیں اور میٹنگ کی صدارت کر رہے ہیں۔نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں اقوام متحدہ سلامتی کونسل (یو این ایس سی) کی میٹنگ شروع ہوگئی ہے۔ اس میٹنگ میں امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن بھی حصہ لے رہے ہیں۔
ADVERTISEMENT