Daily Aftab
17 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کوروناوائرس کے تین ہزار سے زائد نئے معاملے

by Online Desk
08 مئی 2022
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 5لاکھ 24ہزار سے متجاوز
نئی دہلی: ۸ مئی (یو این آئی) ملک میں ہلاکت خیز عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ-19) کی وبا کے کیسز ایک بار پھر بڑھنے لگے ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3,451 لوگوں کے متاثر ہونے کے ساتھ ہی ان کی کل تعداد بڑھ کر 43102194 ہو گئی ہے ۔ اس دوران مزید 40 مریضوں کی موت سے اموات کی تعداد 524064 ہو گئی ہے ۔مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے اتوار کو کہا کہ ملک میں ایک ارب 90 کروڑ 20 لاکھ 7 ہزار 487 افراد کو کووڈ ویکسین دی گئی ہے ۔ اس وقت ملک میں کورونا کے فعال کیسز کی شرح 0.05 فیصد، صحت یابی کی شرح 98.74 فیصد اور اموات کی شرح 1.22 فیصد ہے ۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 3,079 مریض کورونا وائرس سے شفایاب ہو چکے ہیں۔ اب تک اس وبا سے مجموعی طور پر چار کروڑ 25 لاکھ 57 ہزار 495 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔قومی راجدھانی دہلی میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز 141 سے گھٹ کر 5,955 رہ گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی مزید 1546 مریضوں کے صحت یاب ہونے کے بعد اس سے نجات پانے والوں کی مجموعی تعداد 18 لاکھ 60 ہزار 698 تک پہنچ گئی جب کہ جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 26 ہزار 179 ہے ۔ ملک کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 256 ایکٹیو کیسز کے اضافے کے ساتھ ان کی مجموعی تعداد 2,036 ہو گئی ہے ۔ ریاست میں اسی عرصے کے دوران وبا سے مزید سات مریضوں کے صحت یاب ہونے کے ساتھ ہی کورونا سے نجات پانے والوں کی کل تعداد بڑھ کر 20,50,732 ہو گئی ہے ۔ اس دوران مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 23,509 ہو گئی۔ ریاست ہریانہ میں ایکٹیو کیسز 86 عدد سے بڑھ کر 2,650 ہو گئے ہیں۔ اسی عرصے کے دوران 387 افراد کے صحت یاب ہونے کے بعد وبا سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد 9 لاکھ 82 ہزار 821 ہو گئی جبکہ اموات کی تعداد 10 ہزار 620 پر مستحکم رہی۔ ریاست کیرالہ میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز 13 عدد سے بڑھ کر 2,963 ہو گئے ہیں۔ اس سے راحت پانے والوں کی تعداد 121 سے بڑھ کر 64,71,655 ہو گئی ہے جبکہ مرنے والوں کی تعداد 69,245 پر مستحکم ہے ۔ مغربی بنگال میں فعال کیسز تین عدد سے گھٹ کر 419 پر آ گئے ہیں۔ اس دوران کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 21,203 پر مستحکم ہے ۔ ریاست میں وائرس سے شفایاب لوگوں کی تعداد 42 سے گھٹ کر 19,96,906 ہوگئی ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
سیتا رمن کی مختلف گروپوں کے ساتھ بجٹ سے قبل مذاکرہ مکمل

ہندوستانی خوردہ سرمایہ کاروں نے پچھلے دو سالوں میں کلیدی کردار ادا کیا ۔ وزیر خزانہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ملک میں 2600 کے قریب کورونا کے یومیہ معاملے
تازہ ترین خبریں

کوروناوائرس کے تین ہزار سے زائد نئے معاملے

08 مئی 2022
 سری  لنکا میں بھارتی سفیر نے   وزیر اعظم دنیش گناوردینا  کے ساتھ ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

 سری  لنکا میں بھارتی سفیر نے   وزیر اعظم دنیش گناوردینا  کے ساتھ ملاقات کی

23 جون 2023
ملک ارجن کھرگے کانگریس کے نئے صدر منتخب
تازہ ترین خبریں

انڈین نیشنل کانگریس کو ہندوستانی فوج کی بہادری اور قربانی پر بے حد فخر

17 اکتوبر 2023
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d