Daily Aftab
25 جون ,2025
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

بھارت واحد ایسا ملک ہے جہاں پر خود انحصاری کے وسائل موجود ۔ مودی

by Online Desk
07 مئی 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

وزیراعظم کا غیر ملکی اشیاءپر انحصار کم کرنے اور ملک میں تیار کی گئی چیزوں پر توجہ دینے پر زور
سرینگر/07مئی/سی این آئی//وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت دنیا میں واحد ایسا ملک ہے جہاں پر خود انحصاری کے تمام وسائل اور مواقعے موجود ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ خود انحصار بھارت کے وژن کو کامیاب بنانے کےلئے لوگوں کا ساتھ ضروری ہے ۔ نریندر مودی نے کہا کہ ہم کو غیر ملکی مصنوعات پر انحصار کو کم کرنا ہوگا اور برآمد کیلئے نئی منزلیں تلاش کرنا ہوں گی اور مقامی مارکیٹس میں بیداری بھی پیدا کرنی ہوگی۔کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی نے بیرونی سامان پر انحصار کو کم کرنے اور گھریلو مینوفیکچرنگ پر توجہ دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ وزیر اعظم مودی نے غیر ملکی سامان پر انحصار کو کم کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا‘ کیونکہ ملک اپنی آزادی کے 75سال پورے ہونے کا جشن منا رہا ہے۔ وزیراعظم کل JITO Connect کی افتتاحی تقریب سے ورچوئل طریقے سے خطاب کر رہے تھے، جس کا اہتمام جین بین الاقوامی تجارتی تنظیم JITO نے پنے میں کیا تھا۔ نریندر مودی نے کہا کہ ہم کو غیر ملکی مصنوعات پر انحصار کو کم کرنا ہوگا اور برآمد کیلئے نئی منزلیں تلاش کرنا ہوں گی اور مقامی مارکیٹس میں بیداری بھی پیدا کرنی ہوگی۔وزیراعظم نے کہا کہ دنیا یہ محسوس کرتی ہے کہ بھارت عالمی بھلائی کے مقصد کے ساتھ اپنی تمام صلاحیتوں اور کارکردگی کی بنا پر آگے بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کا نظریہ بالکل واضح ہے اور آتم نربھر بھارت ہمارا مستقبل کا لائحہ عمل ہے اور ہمارا مقصد بھی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ دنیا‘ مختلف شعبوں میں بہت سی امیدوں اور اعتماد کے ساتھ بھارت کی طرف دیکھ رہی ہے۔ خواہ یہ عالمی امن ہو، خوشحالی ہو یا عالمی چیلنجوں کے لیے حل تلاش کرنے کے طریقے ہوں۔ انہوں نے کہا کہ خصوصی مہارت اور اختلاف رائے بھی ہوسکتے ہیں لیکن نئے بھارت کی خوشحالی ہر ایک کو جوڑتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سربراہ میٹنگ کا موضوع ہے ’کَل کی جانب ایک ساتھ پیش قدمی‘۔ یہ موضوع آج کے حالات میں بہت زیادہ بامعنی ہے۔ اس مطلب ہے کہ آزادی کا امرت کال کے دوران ’سب کا پریاس‘ تیز ترقی کی ک±نجی ہے۔ اس موقع پر سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری بھی موجود تھے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

رافیل لڑاکا طیاروں کی مین باڈی ہندوستان میں بنائی جائے گی

 لداخ سکاؤٹس رجمنٹ میں 194 اگنیور شامل ہوئے

 بھارت منصفانہ اور  اصول پر مبنی تجارتی نظام کی حمایت کرتا ہے۔ اوم برلا

اسی بارے میں

 بھارت کا 7.6 بلین ڈالر کا رافیل۔ایم معاہدہ لڑاکا طیاروں سے آگے کی اسٹریٹجک پیش رفت
تازہ ترین خبریں

رافیل لڑاکا طیاروں کی مین باڈی ہندوستان میں بنائی جائے گی

05 جون 2025
 لداخ سکاؤٹس رجمنٹ میں 194 اگنیور شامل ہوئے
تازہ ترین خبریں

 لداخ سکاؤٹس رجمنٹ میں 194 اگنیور شامل ہوئے

05 جون 2025
 بھارت منصفانہ اور  اصول پر مبنی تجارتی نظام کی حمایت کرتا ہے۔ اوم برلا
تازہ ترین خبریں

 بھارت منصفانہ اور  اصول پر مبنی تجارتی نظام کی حمایت کرتا ہے۔ اوم برلا

05 جون 2025
 مرکزی حکومت اگلی نسل کے لیے ماحول کو محفوظ کرنے کےلئے پرعزم   ہے۔  ڈاکٹر جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 مرکزی حکومت اگلی نسل کے لیے ماحول کو محفوظ کرنے کےلئے پرعزم   ہے۔  ڈاکٹر جتیندر سنگھ

05 جون 2025
کینیڈا نے آزاد تجارتی معاہدے پر بات چیت روک دی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

مرکزی وزیر تجارت پیوش گوئل  فرانس کے سہ روزہ سرکاری دورے پر

01 جون 2025
 وزیرداخلہ   "منشیات کی اسمگلنگ اور قومی سلامتی” پر علاقائی کانفرنس کی صدارت کریں گے
قومی

ہمارا فوجداری انصاف کا نظام نئے دور میں داخل ہو رہا ہے

01 جون 2025
زراعت ہندوستانی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے
تازہ ترین خبریں

زراعت ہندوستانی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے

31 مئی 2025
سری نگر میں جی 20 اجلاس کا انعقاد کافی اہمیت کاحامل
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر جتیندر سنگھ یکم جون کو بھدرواہ میں دو روزہ لیوینڈر فیسٹیول کا آغاز کریں گے

31 مئی 2025
لداخ میں بھارت اور چین کی فوج کے جماﺅ سے کشیدی برقرار
قومی

 ہم جوہری بلیک میلنگ کے آگے کبھی نہیں جھکیں گے۔  وزیر خارجہ

31 مئی 2025
Next Post
کمرشل گیس سلینڈر کی قیمت 43روپے بڑھی

گھریلو گیس سلینڈروں کی قیمت میں 50روپے کا اضافہ

اہم خبریں

رافیل لڑاکا طیاروں کی مین باڈی ہندوستان میں بنائی جائے گی

 لداخ سکاؤٹس رجمنٹ میں 194 اگنیور شامل ہوئے

 بھارت منصفانہ اور  اصول پر مبنی تجارتی نظام کی حمایت کرتا ہے۔ اوم برلا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

”نوجوانوں کو ماضی میں والدین اور دا دا دادی کی طرح زندگی نہیں گزارنی پڑیں گی میں وعدہ کرتا ہوں “/ وزیر اعظم مودی
تازہ ترین خبریں

بھارت واحد ایسا ملک ہے جہاں پر خود انحصاری کے وسائل موجود ۔ مودی

07 مئی 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
سگریٹ کا دھواں بچوں کیلئے انتہائی خطرناک ہے
ادارتی

(شہر و گام ڈرگس مافیا کی سرگرمیاں)

05 دسمبر 2024
بھارت اور ایران نے چابہار بندرگاہ کی ترقی، تجارتی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ہندوستان کا دورہ کریںگے

01 مئی 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d