Daily Aftab
25 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

اگلے چار برسوں میں جموں کشمیر بجلی کی پیدوار میں خود کفیل بن جائے گا

by Online Desk
23 مارچ 2022
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

1947 سے 2020 تک، جے کے صرف 3450 میگاواٹ بجلی پیدا کی گئی
چار برسوں میں اتنی ہی مزید بجلی پیدا کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ۔ منوج سنہا
سرینگر/23مارچ///لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا ہے کہ اگلے چار بروں میں جموں کشمیر بجلی کی پیداوار میں خود کفیل بن جاگئے اور بجلی کے بحران پر مکمل طور پر قابو پایاجائے گا۔میر بازار اننت ناگ میں پاور گرڈ سب سٹیشن کا افتتاح کرتے ہوئے ایل جی نے کہا کہ سمارٹ میٹروں کی تنصیب میں عوام کو تعاون دینا چاہئے تاکہ صارفین کو معیاری اور بلا خلل بجلی فراہم ہوسکے ۔ انہوں نے کہا کہ لداخ سے ایک نئی ٹرانسمیشن لائن آرہی ہے جو کشمیر، جموں اور پنجاب سے منسلک ہوگی جس کے بعد جموں کشمیر میں بجلی کی کوئی کمی نہیں ہوگی۔ منوج سنہا نے کہا کہ 1947 سے 2020 تک، جے کے صرف 3450 میگاواٹ بجلی پیدا کر سکا اور یہی اعداد و شمار اگلے چار سالوں میں حاصل کیے جائیں گے۔کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا ہے کہ بجلی کی پیداوار میں اضافہ کرنے کےلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں ۔ انہوںنے بتایا کہ 1947 سے 2020 تک، جے کے صرف 3450 میگاواٹ بجلی پیدا کی جاچکی ہے اور ہم چار برسوں میں اتنی ہی مزید بجلی پیدا کریں گے ۔انہوں نے بتایا کہ پچھلی حکومتیں 70 سالوں میں صرف 3450 میگاواٹ بجلی پیدا کر سکیں۔ لیفٹیننٹ گورنر نے مزید کہا کہ لوگوں کو بلا تعطل معیاری بجلی حاصل کرنے کے لیے سمارٹ میٹر لگانے میں تعاون کرنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ لداخ سے ایک نئی ٹرانسمیشن لائن آرہی ہے جو کشمیر، جموں اور پنجاب سے منسلک ہوگی جس کے بعد جموں کشمیر میں بجلی کی کوئی کمی نہیں ہوگی۔ میربازار، اننت ناگ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جہاں ان کے ذریعہ ایک پاور گرڈ سب اسٹیشن کا افتتاح کیا گیا تھا، ایل جی سنہا نے کہا کہ پاور ڈپارٹمنٹ نے اس پروجیکٹ کو چھ ماہ کے ریکارڈ وقت میں مکمل کیا ہے۔اس موقعے پر انہوں نے کہاکہ "1947 سے 2020 تک، جے کے صرف 3450 میگاواٹ بجلی پیدا کر سکا اور یہی اعداد و شمار اگلے چار سالوں میں حاصل کیے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ کشمیر کے لوگوں کو سمارٹ میٹروں کی تنصیب کے لیے محکمہ بجلی کے ساتھ تعاون کرنا چاہیے تاکہ صارفین کو بلا تعطل معیاری اور قابل اعتماد بجلی فراہم کی جا سکے۔لیفٹیننٹ گورنر نے مزید کہا کہ حکومت ہند کی طرف سے ایک اہم ٹرانسمیشن لائن کی منظوری دی گئی ہے جو لداخ سے آئے گی اور کشمیر، جموں اور پھر پنجاب تک پہنچے گی۔ یہ پروجیکٹ منظور شدہ ہے اور ایک بار جب پروجیکٹ کو حتمی شکل دے دی جائے گی، تو جموں کشمیر میں بجلی کی کوئی کمی نہیں ہوگی۔ایل جی نے کہا کہ محکمہ بجلی تمام زیر التوا منصوبوں کو فاسٹ ٹریک بنیادوں پر مکمل کر کے قابل ستائش کام کر رہا ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
مرکزی سرکار وادی کے سیاحت کو بڑھانے کی طرف خصوصی توجہ دے رہی ہے ۔ جے کشن ریڈی

مرکزی سرکار وادی کے سیاحت کو بڑھانے کی طرف خصوصی توجہ دے رہی ہے ۔ جے کشن ریڈی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

لفٹینٹ گورنر نے انڈین سوسائٹی آف نیفرولوجی کی 27 ویں سالانہ کانفرنس سے خطاب کیا
تازہ ترین خبریں

اگلے چار برسوں میں جموں کشمیر بجلی کی پیدوار میں خود کفیل بن جائے گا

23 مارچ 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(جنگلوں کا صفایا اور ماحول کی کثافت)

01 دسمبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d