Daily Aftab
16 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سیکورٹی فورسز نے ملک دشمن عناصر کے منصوبو ں کو ناکام بنا کر نئے جموں و کشمیر کی تعمیر میں اہم کردار ادا کیا / منوج سنہا

by Online Desk
20 مارچ 2022
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سرینگر/20مارچ/سی این آئی // جمو ں کشمیر کو عسکریت پسند وں اور بدعنوانی سے پاک کرکے ایک ترقی یافتہ خطہ بنانے کیلئے کوششیںجاری ہے کی بات کرتے ہوئے جموں کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنیا نے کہا کہ جموں کشمیر حیاتات تنوع سے بھرا ہوا ہے جو کہ ہماری طاقت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے تمام چیلنجوں کا مقابلہ کیا ہے اور سیکورٹی فورسز نے ہر وقت دشمن کے عزائم کو ناکام بنا کر اپنی بہادری کا ثبوت پیش کیا ہے ۔ سی این آئی کے مطابق ادھم پور جموں میں تربیتی مرکز میں بارڈر سیکورٹی فورس کے 636 نئے بھرتی ہونے والے اہلکاروں کی پاسنگ آو¿ٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے جموںکشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے دراندازی کی کوششوں اور سمگلنگ سمیت مختلف چیلنجوں کا بہادری سے سامنا کرنے کے لیے سیکورٹی فورسز کی کارورائیوں کی کی تعریف کی۔ اس موقعہ پر اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ جمو ں کشمیر کو عسکریت پسند وں اور بدعنوانی سے پاک کرکے ایک ترقی یافتہ خطہ بنانے کیلئے کوششیںجاری ہے ۔ لیفٹنٹ گورنر نے کہا کہ جموں و کشمیر حیاتات تنوع سے بھرا ہوا ہے جو ہماری طاقت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے تمام چیلنجز کا کامیابی سے مقابلہ کیا ہے اور ہماری سیکورٹی فورسز ہر وقت الرٹ ہیںجنہوں نے ملک دشمن عناصر کے منصوبو ں کو ناکام بنا کر ایک نئے جموں و کشمیر کی تعمیر میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ لیفٹنٹ گورنر نے کہا کہ دہائیوں پرانے شدت پسندی کے نظام کو مکمل طور پر ختم کرنے کی ضرورت ہے۔منوج سنہا نے کہا ” ہم نے جموں و کشمیر کو بدعنوانی اور خوف سے پاک ایک ترقی یافتہ معاشرہ بنانے کے لیے بدعنوانی، شدت پسندی کی مالی معاونت اور عسکریت پسندوں کے ماحولیاتی نظام پر فیصلہ کن ضرب لگانے کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھی ہیں اور یہ ہمارا ہدف ہے“۔ سنہا نے بی ایس ایف کے نئے بھرتی ہونے والوں پر زور دیا کہ وہ فورس اور عوام کی روایت اور توقعات پر پورا اتریں اور پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ اپنے فرائض انجام دیں تاکہ کوئی دشمن ملک کی سرحدوں کی خلاف ورزی نہ کر سکے۔منشیات کی لت ایک بڑا چیلنج ہے کیونکہ منشیات ایک سازش کے تحت پاکستان سے اسمگل کی جاتی ہے۔ منشیات کی سمگلنگ کو روکنے کے لیے آپ کو بڑا کردار ادا کرنا ہوگا۔ لیفٹنٹ گورنر نے کہا کہ ہندوستان ہمیشہ امن کے لیے اپنے پڑوسیوں کے ساتھ باہمی ہم آہنگی کے ساتھ رہنا چاہتا ہے لیکن، اگر کوئی ہمارا امتحان لینا چاہتا ہے تو ہم مناسب جواب دینے کیلئے تیار ہیں۔بی ایس ایف کی تشکیل کے بعد سے اس کی تاریخ اور شراکت کو یاد دلاتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ اس فورس نے نہ صرف سرحدوں کی حفاظت میں اہم کردار ادا کیا ہے، بلکہ اس نے ملک میں داخلی سلامتی کو برقرار رکھنے میں بھی بھرپور کوشش کی ہے۔جموں و کشمیر میں بی ایس ایف کے کردار کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 1965 میں اس کے قیام کے بعد سے، اس فورس نے سرحد پر امن برقرار رکھنے اور سرحدی دیہاتیوں کی مدد کرنے میں ایک قابل تعریف کام کیا ہے جو کہ قابل تعریف ہے

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی

حول سرینگر میں لڑکی پر تیزاب پھینکنے کا معاملہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سیکورٹی فورسز نے ملک دشمن عناصر کے منصوبو ں کو ناکام بنا کر نئے جموں و کشمیر کی تعمیر میں اہم کردار ادا کیا / منوج سنہا
تازہ ترین خبریں

سیکورٹی فورسز نے ملک دشمن عناصر کے منصوبو ں کو ناکام بنا کر نئے جموں و کشمیر کی تعمیر میں اہم کردار ادا کیا / منوج سنہا

20 مارچ 2022
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
عصر حاضر کے ساتھ ہم آہنگ رہنا وقت کی اہم ضرورت
جموں و کشمیر

عصر حاضر کے ساتھ ہم آہنگ رہنا وقت کی اہم ضرورت

16 مئی 2022
افغانستان میں ہرات کی مسجد میں بھیانک دھماکہ
تازہ ترین خبریں

افغانستان میں ہرات کی مسجد میں بھیانک دھماکہ

02 ستمبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d