Daily Aftab
18 مئی ,2025
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کووڈ ویکسین لینے والوں کی تعداد 181.04 کروڑ سے متجاوز

by Online Desk
19 مارچ 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دہلی: ۹۱ مارچ (یو این آئی) کووڈ ویکسینیشن مہم کے تحت ملک بھر میں 181.04 کروڑ سے زیادہ افراد کو کووڈ ویکسین لگائی گئی ہیں۔ مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے یہاں بتایا کہ ہفتہ کی صبح 7 بجے تک 181 کروڑ چار لاکھ 96 ہزار 924 افراد کو کووڈ ویکسین دی گئی ہیں۔ وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ وائرس کے دو ہزار 75 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد گھٹ کر 27 ہزار 802 رہ گئی ہے۔ یہ متاثرہ کیسز کا 0.06 فیصد ہے۔ یومیہ کیسز کی شرح 0.56 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ وزارت نے کہا کہ اسی مدت میں تین ہزار 383 مریضوں نے جان لیوا وبا سے شفایابی حاصل کی۔ اب تک مجموعی طور پر چار کروڑ 24 لاکھ 61 ہزار 926 لوگ کووڈ سے صحت یاب ہو چکے ہیں اور یہ شرح 98.73 فیصد ہے۔ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں تین لاکھ 70 ہزار 514 کووڈ ٹسٹ کیے گئے ہیں اور اب تک کل 78 کروڑ 22 لاکھ 28 ہزار 685 کووڈ ٹسٹ کیے گئے ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

بھارت کا آپریشن سندور کشمیر میں پاکستان کی پراکسی جنگ کا جواب

بھارت کے آپریشن سندور نے چینی سپلائی کیے گئے پاکستانی ہتھیاروں کی کمزوریوں کو بے نقاب کیا

 وزیر خارجہ جے شنکر نیدرلینڈ، ڈنمارک، جرمنی کے 3 روزہ سرکاری دورے پر جائیں گے

اسی بارے میں

عالمی رہنماوں نے بھارت کے آپریشن سندور کی حمایت کی
تازہ ترین خبریں

بھارت کا آپریشن سندور کشمیر میں پاکستان کی پراکسی جنگ کا جواب

18 مئی 2025
عالمی رہنماوں نے بھارت کے آپریشن سندور کی حمایت کی
تازہ ترین خبریں

بھارت کے آپریشن سندور نے چینی سپلائی کیے گئے پاکستانی ہتھیاروں کی کمزوریوں کو بے نقاب کیا

18 مئی 2025
 اڑی اور بالاکوٹ حملے مغربی محاذ پر بڑھتی ہوئی دہشت گردی کا  معقولجواب تھے۔ وزیر خارجہ
تازہ ترین خبریں

 وزیر خارجہ جے شنکر نیدرلینڈ، ڈنمارک، جرمنی کے 3 روزہ سرکاری دورے پر جائیں گے

18 مئی 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

 جموں و کشمیر  حکومت  واقعات  سے  پاک  امرناتھ   یاترا  کو یقینی بنانے پر توجہ  دے رہی ہے۔    عمر عبداللہ

17 مئی 2025
اسرو کا ذیلی ادارہ امریکی سیٹلائٹ لانچ کرنے کے لیے تیار
تازہ ترین خبریں

سیٹلائٹ نے پاک ڈرونز، میزائلوں کو مار گرانے میں مسلح افواج کی مکمل مدد کی۔ اسرو

17 مئی 2025
طاقت کا کوئی عدم توازن پیدا نہیں ہونے دیا جائے گا
قومی

کوئی بھی تجارتی معاہدہ باہمی طور پر فائدہ مند ہونا چاہئے۔  جئے شنکر

17 مئی 2025
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ آفس‘ میں متعدد عوامی وفود سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ آفس‘ میں متعدد عوامی وفود سے ملاقات کی

16 مئی 2025
شیلندر کمار نے پونچھ میں گولہ باری کے متاثرین سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

شیلندر کمار نے پونچھ میں گولہ باری کے متاثرین سے ملاقات کی

16 مئی 2025
’رابطہ ‘عوامی فلاح و بہبوداورجوابدہ حکمرانی کیلئے حکومت کے مسلسل عزم کا عکاس ہے۔ سکینہ اِیتو
جموں و کشمیر

’رابطہ ‘عوامی فلاح و بہبوداورجوابدہ حکمرانی کیلئے حکومت کے مسلسل عزم کا عکاس ہے۔ سکینہ اِیتو

16 مئی 2025
Next Post
سیکورٹی فورسز نے ملک دشمن عناصر کے منصوبو ں کو ناکام بنا کر نئے جموں و کشمیر کی تعمیر میں اہم کردار ادا کیا / منوج سنہا

سیکورٹی فورسز نے ملک دشمن عناصر کے منصوبو ں کو ناکام بنا کر نئے جموں و کشمیر کی تعمیر میں اہم کردار ادا کیا / منوج سنہا

اہم خبریں

بھارت کا آپریشن سندور کشمیر میں پاکستان کی پراکسی جنگ کا جواب

بھارت کے آپریشن سندور نے چینی سپلائی کیے گئے پاکستانی ہتھیاروں کی کمزوریوں کو بے نقاب کیا

 وزیر خارجہ جے شنکر نیدرلینڈ، ڈنمارک، جرمنی کے 3 روزہ سرکاری دورے پر جائیں گے

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پانچ کروڑ نوجوانوں کورونا کے ٹیکے لگائے گئے
تازہ ترین خبریں

کووڈ ویکسین لینے والوں کی تعداد 181.04 کروڑ سے متجاوز

19 مارچ 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
عالمی بینک یوکرین کو فوری مدد فراہم کرنے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

عالمی بینک کے سربراہ اجے بنگا نے  وزیراعظم  مودی کے ساتھ اہم بات چیت کی

08 مئی 2025
ہندوستان کا براہموس میزائل— عالمی دفاعی برآمدات میں ایک ابھرتا ہوا ستارہ
تازہ ترین خبریں

 ہندوستانی فوج کے لیے دفاعی بجٹ میں50,000 کروڑ روپے کا اضافہ۔ ذرائع

16 مئی 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d