Daily Aftab
25 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کےلئے راہ ہموار ،حد بندی کمیشن 6 مئی کو حتمی رپورٹ پیش کرے گا

by Online Desk
18 مارچ 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

انتخابی فہرستوں کو سفارشات کے بعد اپ ڈیٹ کیا جائے گا،انتخابات ستمبر اکتوبر مہینے میں ہونے کی توقع
جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات ستمبر اکتوبر میں منعقد ہونے کی توقع کی جارہی ہے ۔کمیشن 6مئی کو ترمیم شدہ حتمی رپورٹ وزارت داخلہ کو پیش کرے گا۔ اس سلسلے میں الیکشن کمیشن صورتحال کا اعلیٰ سطحی جائزہ لینے کے بعد اسمبلی انتخابات کا فیصلہ کرے گا۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ حد بندی کمیشن 6 مئی کی توسیع شدہ ٹائم لائن کے اندر جموں و کشمیر کی 90 اسمبلیوں اور پانچ پارلیمانی حلقوں کی حدود کے تعین کے لیے اپنا کام مکمل کر لے گا اور وہ حتمی رپورٹ پیش کرنے کے لیے مزید توسیع کی کوشش نہیں کرے گا۔مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے حال ہی میں کہا تھا کہ جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات حد بندی کی مشق مکمل ہونے کے بعد چھ سے آٹھ ماہ کے اندر کرائے جائیں گے۔اطلاعات کے مطابق جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات رواں برس کے اختتام سے قبل منعقد ہونے کی توقع کی جارہی ہے ۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ستمبر یا اکتوبر کے مہینے سے انتخابات منعقد کرانے کےلئے وزیر داخلہ اور الیکشن کمیشن آف انڈیا کے مابین بات چیت ہوگی جس میں جموں کشمیر کی حفاظتی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے الیکشن کا بگل بجادیا جائے گا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق حد بندی کمیشن 6 مئی کو اپنی رپورٹ پیش کرے گا جس کے بعد انتخابی نشستوں فہرستوںکے مسودے پر نظرثانی الیکشن کمیشن کی طرف سے کی جائے گی جبکہ اسمبلی انتخابات کے انعقاد کی حتمی تاریخ کا فیصلہ لینے سے قبل سیکورٹی سمیت صورتحال کے تمام پہلوو¿ں کا جائزہ لیا جائے گا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ حد بندی کمیشن 6 مئی کی توسیع شدہ ٹائم لائن کے اندر جموں و کشمیر کی 90 اسمبلیوں اور پانچ پارلیمانی حلقوں کی حدود کے تعین کے لیے اپنا کام مکمل کر لے گا اور وہ حتمی رپورٹ پیش کرنے کے لیے مزید توسیع کی کوشش نہیں کرے گا۔کمیشن نے 14 مارچ کو اپنی رپورٹ پبلک ڈومین میں ڈالی تھی اور 21 مارچ تک عوام سے اعتراضات طلب کیے تھے۔ پینل 28 اور 29 مارچ کو جموں و کشمیر کا دورہ کرے گا تاکہ اعتراضات کا فیصلہ کرنے کے لیے عوامی اجلاسوں میں شرکت کی جا سکے۔اعتراضات پر غور کرنے کے بعد پینل اپنی رپورٹ مرکزی وزارت قانون و انصاف کو 6 مئی کو یا اس سے پہلے پیش کرے گا۔اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ آخری حد بندی کمیشن کو رپورٹ پیش کرنے میں سات سال لگے تھے، ذرائع نے کہا کہ موجودہ پینل کووڈ کی وبا کے باوجود دو سال اور دو ماہ کے اندر اپنا کام مکمل کر لے گا جبکہ کووڈ 19کی وجہ سے وہ پہلے سال میں زیادہ کام نہیں کر سکا۔جسٹس (ریٹائرڈ) رنجنا پرکاش دیسائی کی سربراہی میں اور چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) سشیل چندرا اور ریاستی الیکشن کمشنر (ایس ای سی) کے کے شرما پر مشتمل، کمیشن 6 مارچ 2020 کو ایک سال کی مدت کے ساتھ قائم کیا گیا تھا جس میں مزید ایک سال کی توسیع کی گئی تھی۔ . جبکہ اس کی مدت 6 مارچ 2022 کو ختم ہونے والی تھی، اسے اس سال 6 مئی تک دو ماہ کی توسیع دی گئی۔اسمبل

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
بی جے پی ممبر پارلیمنٹ ارجن سنگھ کےخلاف عدالت نے سمن جاری کیا

گھریلو تشدد کے متاثرین کو شیلٹر ہوم کی درخواست پر حکومت کو نوٹس

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

حد بند کمیشن کا اہم اقدام پبلک ڈومن پر پرپوزل
تازہ ترین خبریں

جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کےلئے راہ ہموار ،حد بندی کمیشن 6 مئی کو حتمی رپورٹ پیش کرے گا

18 مارچ 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
جموں وکشمیر کے ہر گاﺅں کوجلد از جلد او ڈی ایف +بنایا جائے۔ چیف سکریٹری
تازہ ترین خبریں

 سوچھ بھارت مشن کے تحت گاؤں کو ماڈل زمرہ قرار دینے سے پہلے  کوالٹی چیک کو یقینی بنایا جائے۔  چیف سکریٹری

11 اگست 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d