Daily Aftab
25 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

آزادی کے بعد زمینی راستوں پر توجہ نہیں دی گئی

by Online Desk
17 مارچ 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

حکومت پورے عزم کے ساتھ معیار کو بہتر بنانے اور سیکورٹی کو مضبوط بنانے کا کام کر رہا ہے: امت شاہ
نئی دہلی: ۷۱ مارچ (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ آزادی کے بعد زمینی راستوں پر مناسب توجہ نہیں دی گئی لیکن اب حکومت ان کا استعمال ثقافتی تبادلے، عوام سے عوام کے روابط اور پڑوسیوں کے ساتھ تجارت اور تعلقات کو فروغ دینے کیلئے کرے گی لیکن اب یہ حکومت پورے عزم کے ساتھ معیار کو بہتر بنانے اور سیکورٹی کو مضبوط بنانے کا کام کر رہا ہے۔جمعرات کو یہاں لینڈ پورٹس اتھارٹی آف انڈیا کے دسویں یوم تاسیس کے موقع پر اپنے خطاب میں مسٹر شاہ نے کہا کہ آزادی کے بعد حکومتوں نے زمینی راستوں پر مناسب توجہ نہیں دی لیکن اس کے قیام کے بعد اتھارٹی نے دس برسوں کے قلیل عرصے میں اپنے مقاصد کی تکمیل کیلئے طویل سفر طے کیا ہے جو کہ قابل تعریف ہے۔ یہ سیکورٹی پہلوو¿ں پر سمجھوتہ کیے بغیر ملکی معیشت کو فروغ دینے اور پڑوسی ممالک کے ساتھ تجارت بڑھانے کا اہم کام کرتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ ہمسایہ ممالک سے ملتے جلتے پس منظر کے لوگوں کے درمیان مکالمے، ثقافتی تبادلے اور رابطوں کے ذریعے سیاست اور سفارت کاری سے بالاتر تعلقات کو مضبوط کرنے کیلئے بھی کام کرتا ہے۔اتھارٹی کے چیئرمین کو اس ذمہ داری کا حوصلہ یہاں کام کرنےوالے آخری فرد تک پہنچانا چاہیے۔مسٹر شاہ نے کہا کہ ملک آزادی کے 75 سال مکمل ہونے کے موقع پر آزادی کا امرت مہوتسو منا رہا ہے اور اس موقع پر اتھارٹی کو اگلے 25 سالوں یعنی امرت کال کے دوران مستقبل کے منصوبوں کا بلیو پرنٹ تیار کرنا چاہیے، جس میں یہ طے کیا جانا چاہیے کہ آزادی کے 100 سال بعد اتھارٹی کہاں کھڑی ہوگی؟ یہ طے کرنا ہے کہ 25 سال بعد زمینی راستوں سے ہماری تجارت کا ہدف کیا ہو گا۔ اس راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنا ہوگا۔ اس پر بھی غور کرنا ہوگا کہ لوگوں کے درمیان رابطے میں کتنی سہولت بڑھائی جا سکتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ سیکیورٹی اداروں کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے سیکیورٹی کے ناقابل تسخیر دائرے میں بھی کام کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ان اہداف کے حصول کے لیے پانچ سال کی مدت مقرر کرنے کے بعد ان کا سالانہ جائزہ لیا جانا چاہیے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ذات ومذہب نہیں، عوامی ترقی کیلئے انتخابات کی ضرورت:پرینکا

اُتر پردیش انتخابی شکست پر پرینکا کا غور و خوص جاری

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

اسدالدین اویسی پر ہونےوالے جان لیوا حملے کی جانچ چل رہی ہے: امت شاہ
تازہ ترین خبریں

آزادی کے بعد زمینی راستوں پر توجہ نہیں دی گئی

17 مارچ 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
ڈھائی سال پہلے کشمیر سے تشدد اور کشیدگی کی خبریں آتی تھیں لیکن اب بڑی تبدیلی دیکھنے کو مل رہی ہے/ امیت شاہ
تازہ ترین خبریں

ڈھائی سال پہلے کشمیر سے تشدد اور کشیدگی کی خبریں آتی تھیں لیکن اب بڑی تبدیلی دیکھنے کو مل رہی ہے/ امیت شاہ

21 فروری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d