Daily Aftab
26 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

یکم مارچ 2021سے لیکر آج تک جنگجو مخالف آپریشنوں میں 175عسکریت پسند ہلاک / کلدیپ سنگھ

by Online Desk
17 مارچ 2022
A A
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

دفعہ 370کے خاتمہ کے بعد جموں کشمیر میں عسکری حملوں میں کافی کمی ریکارڈ کی گئی کی بات کرتے ہوئے سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے ڈائریکٹر جنرل کلدیپ سنگھ نے کہا کہ سی آر پی ایف نے جموں کشمیر میں یکم مارچ 2021 سے 16 مارچ 2022 تک تقریباً 175 کو ہلاک کر دیا جبکہ 183 ملی ٹنٹوں کو گرفتار کرکے جیل بھیجا گیا ہے۔اسی دوران انہوں نے کہا کہ جمو ں کشمیر کی صورتحال قابو سے باہر نہیںہے بلکہ حالات بالکل پر امن اور قابو میںہے ۔ اطلاعات کے مطابق خبر رساں ایجنسی اے این آئی سے بات کرتے ہوئے سی آر پی ایف کے ڈی جی کلدیپ سنگھ نے کہا کہ سی آر پی ایف نے یکم مارچ 2021 سے 16 مارچ 2022 تک جموں و کشمیر میں 175عسکریت پسندوں کوہلاک کیا اور 183 کو پکڑا۔سی آر پی ایف کے ڈی جی کلدیپ سنگھ نے مزید کہا کہ مرکزی حکومت نے سیکورٹی فورسز کو ہدایت دی ہے کہ وہ ملک میں مختلف مقامات پر سالانہ تقریب کے موقع پر پریڈ کا اہتمام کریں اور طاقت کا مظاہرہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے مختلف حصوں میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے پریڈ کے انعقاد کا مقصد یہاں کے شہریوں اور نوجوانوں میں جوش و خروش اور تحریک پیدا کرنا ہے۔ڈی جی کلدیپ سنگھ نے کہا کہ سی آر پی ایف کی 32 خواتین اہلکاروں کو وی آئی پی سیکورٹی ونگ میں شامل کیا گیا ہے۔ ہم ہمیشہ خواتین کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں، خواتین بھی COBRA میں حصہ لے رہی ہیں۔ سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے ڈائریکٹر جنرل کلدیپ سنگھ نے کہا کہ رسک فنڈ سے مالی امداد کے تحت کارروائی میں مارے گئے فوجیوں کی رقم 20 لاکھ روپے سے بڑھا کر 30 لاکھ روپے اور دیگر تمام معاملات کے لیے 15 لاکھ روپے سے بڑھا کر 20 روپے کر دی گئی ہے۔ اسی دوران انہوں نے کہا کہ جموں کشمیر کی صورتحال بالکل قابو میں ہے اور جموں کشمیر کے حالات قابو سے باہر نہیں ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ جموں کشمیر کی خصوصی پوزیشن دفعہ 370کے خاتمہ کے بعد سنگبازی کے واقعات مکمل طور پر ختم ہو چکے ہیں جبکہ سرحدوں پر دراندازی کے واقعات میں کمی آنے کے ساتھ ساتھ عسکری حملوں میں بھی کافی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
یوکرین کا جوابی کارروائی کرنے کا دعویٰ

یوکرین کے تھیٹر میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر حملہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

یکم مارچ 2021سے لیکر آج تک جنگجو مخالف آپریشنوں میں 175عسکریت پسند ہلاک / کلدیپ سنگھ
تازہ ترین خبریں

یکم مارچ 2021سے لیکر آج تک جنگجو مخالف آپریشنوں میں 175عسکریت پسند ہلاک / کلدیپ سنگھ

17 مارچ 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d