Daily Aftab
25 اگست ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

وزیر داخلہ امیت شاہ دو روزہ دورہ جموں کشمیر کیلئے جمعہ کو جموں پہنچے گئے

by Online Desk
16 مارچ 2022
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سی آر پی ایف کی تقریب میں شرکت کے بعد 19مارچ کو اعلیٰ سطحی سیکورٹی میٹنگ کی صدارت کریں گے
سرینگر/17مارچ/// مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ جمعہ کو جموں کشمیر کے دو روزہ دورے پر وارد ہو رہے ہیںجس دوران وہ کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کرنے کے علاوہ س آر پی ایف کے 83یوم تاسیس کی تقریب میں بھی متوقع طور پر شرکت کریں گے ۔ سی این آئی کو معلوم ہوا ہے کہ مرکزی وزیر داخلہ امیت شا ہ جمعہ کو جموں کشمیر کے دورے پر وارد ہو رہے ہیں ۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ دورے جموں کشمیر کے دوران وزیر داخلہ امیت شاہ جموں کشمیر میں سیکورٹی صورتحال کا بھی جائیزہ لیں گے جبکہ اس کے علاوہ دیگر کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا جائزہ لینے کے علاوہ کئی ایک کا افتتاح بھی ان کے ہاتھوں متوقع ہے ۔ اس دوران یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ امیت شاہ 18مارچ کو سی آر پی ایف کے 83ویں یوم تاسیس کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے تاہم فوری طور پر اس کی کئی سے بھی تصدیق نہیںہوئی ہے ۔ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ امیت شاہ 18مارچ کو جموں میں سی آر پی ایف کی تقریب میں شرکت کریں گے جبکہ 19مارچ کو سیکورٹی میٹنگ کی صدارت کرنے کے بعد وہ شام کو واپس دلی روانہ ہونگے ۔ معلوم ہوا ہے کہ امیت شاہ کی سربراہی میں ہونی والی سیکورٹی میٹنگ میں پولیس ، فوج اور انٹیلی ایجنسیوں کے تمام اعلیٰ آفیسران شرکت کر ینگے جس دوران جموں کشمیر کی مجموعی سیکورٹی صورتحال کا جائیزہ لیا جائے گا ۔ خیال رہے کہ اس سے قبل امیت شاہ کو 19مارچ کو جموں کے ایک روزہ دورے پر وارد ہونا تھا تاہم اب ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اب وہ دو روزہ دورے کیلئے آ رہے ہیں ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
شوپیاں کے کلہ بل گاوں میں جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین تصادم آرائی 2مقامی جنگجو جاں بحق

نوگام سرینگر جھڑپ میں مسلح تصادم آرائی ،تین مقامی لشکر جنگجو جاں بحق ،ایک رائفل اور دو پستول برآمد

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستانی زیر انتظام کشمیر پرپاکستان کے ساتھ بات کرنے میں کوئی قباحت نہیں
تازہ ترین خبریں

وزیر داخلہ امیت شاہ دو روزہ دورہ جموں کشمیر کیلئے جمعہ کو جموں پہنچے گئے

16 مارچ 2022
غیر باسمتی سفید چاول کی برآمد پر پابندی عائد
تازہ ترین خبریں

چاول کی برآمد پر پابندیوں کو کم کرنے کا ارادہ

18 جولائی 2024
دہی کے حیرت انگیز فوائد
صحت

دہی کے حیرت انگیز فوائد

01 مئی 2024
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d