Daily Aftab
25 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ہلاکت خیز کورونا وائرس کے مزید 2503 نئے معاملے رپورٹ

by Online Desk
14 مارچ 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ملک میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 5لاکھ 15ہزار سے متجاوز
نئی دہلی: ۴۱ مارچ (یو این آئی) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہلاکت خیز کورونا وائرس کے مزید 2503 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اتوار کو ملک میں 4,61,318 افراد کو کورونا ویکسین لگائی گئی اور اب تک 1,79,91,57,486افراد کو ویکسین لگائی جا چکی ہے ۔مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود کی طرف سے پیر کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہلاکت خیز کورونا وائرس کے 2503 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی 4377 افراد صحت یاب ہو ئے جس سے کورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد 4,24,41,449 ہو گئی۔ اس دوران ملک میں اس جان لیوا وائرس سے 27 افراد کی موت کے ساتھ اس مہلک وبا سے جان گنوانے والوں کی تعداد بڑھ کر 5,15,877 ہو چکی ہے ۔ اس وقت ملک میں کورونا کے 36,168 ایکٹیو کیسز ہیں۔ ملک میں کووڈ-19 کے فعال کیسز کی شرح 0.08 فیصد، صحت یابی کی شرح 98.72 فیصد اور اموات کی شرح 1.20 فیصد ہے ۔کیرالہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 684 سے گھٹ کر 9666 رہ گئی ہے ۔ اس کے ساتھ ہی 1554 افراد کے صحت یاب ہونے کے بعد اس جان لیواوبا سے شفایاب ہونے والوں کی تعداد 6444624 جب کہ مرنے والوں کی تعداد 66802 ہو گئی ہے ۔ ریاست مہاراشٹر میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز 197 سے گھٹ کر 6528 رہ گئے ہیں۔ اس دوران ریاست میں 448 افراد کے صحت یاب ہونے کے بعد اس وبا کو شکست دینے والوں کی تعداد بڑھ کر 7720922 جبکہ ریاست میں مرنے والوں کی تعداد 1,43,752 پر مستحکم ہے ۔ کرناٹک میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 34 سے بڑھ کر 2695 ہوگئی ہے ۔ اس دوران 130 مریضوں کے صحت یاب ہونے سے اس وبا سے نجات پانے والوں کی مجموعی تعداد 3901093 اور ریاست میں دو اور مریضوں کی موت سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 40,018 ہو گئی ہے ۔ ریاست تمل ناڈو میں اسی عرصے کے دوران کورونا کے ایکٹیو کیسز 128 سے گھٹ کر 1173 رہ گئے ہیں، جب کہ 223 افراد کے صحت یاب ہونے کے بعد اس وبا سے شفا یاب ہونے والوں کی کل تعداد 3412714 اور مرنے والوں کی تعداد 38,023 ہے ۔ شمال مشرقی ریاست میزورم میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 132 سے گھٹ کر 3220 رہ گئی اور کورونا سے شفایاب مریضوں کی کل تعداد 217083 جب کہ مرنے والوں کی تعداد 671 پر مستحکم ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
پٹرول 25 پیسے، ڈیزل 30 پیسے مہنگا، سرکار بے بس

فروری میں تھوک مہنگائی بڑھ کر 13.11 فیصد

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ملک میں کورونا انفیکشن سے مزید 500 مریضوں کی موت
تازہ ترین خبریں

ہلاکت خیز کورونا وائرس کے مزید 2503 نئے معاملے رپورٹ

14 مارچ 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
پروپیگنڈا پھیلانے کے الزام میںآٹھ یوٹیوب چینلوں پر پابندی
تازہ ترین خبریں

پروپیگنڈا پھیلانے کے الزام میںآٹھ یوٹیوب چینلوں پر پابندی

18 اگست 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d