Daily Aftab
5 مارچ ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سی آر پی ایف کی ہلاکت میں ملوث جنگجو ساتھی سمیت 24گھنٹوں کے اندر گرفتار

by Online Desk
13 مارچ 2022
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

یہ ہلاکت لشکری طیبہ کے کمانڈر کے کہنے پر انجام دی گئی تھی۔ آئی جی پی کشمیر وجے کمار
سرینگر/13مارچ/بانسپکٹر جنرل آف پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ شوپیاں میں گزشتہ روز سی آر پی ایف اہلکار کی ہلاکت میں ملوث ایک جنگجو اور اس کے معاون کو ہلاکت کے صرف 24گھنٹوں کے اندر گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ جبکہ جرم میں استعمال ہتھیار بھی ضبط کرلیا گیا ہے ۔اس ضمن میں ایس ایس پی شوپیاں نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا ہے کہ سی آر پی ایف کے قتل کے سلسلے میں شروع کی گئی تحقیقات میں پتہ چلا کہ اس ہلاکت میں لشکر سے وابستہ دو افراد شامل ہیں جن کے قبضہ سے ہتھیار اور ایک موٹر سائکل بھی برآمد کرلی گئی جس اس جرم کے ارتکاب میں استعمال کی گئی تھی۔اطلاعات کے مطابق سنیچر وار کی شام کو جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں نامعلوم بندوق برداروں کے ہاتھیوں ایک سی آرپی ایف اہلکار کی ہلاکت کا واقع سامنے آیا جس کے حوالے سے آج جموں کشمیر پولیس کے انسپکٹر جنرل کشمیر زون وجے کمار نے بتایا ہے کہ اس ہلاکت میں ملوث ملی ٹنٹ اور اس کے معاون کو واقع انجام دینے کے محض بارہ گھنٹوں بعد ہی گرفتار کرلیا گیا ۔ انہوںنے بتایا کہ سی آر پی ایف اہلکار جو کہ اپنے گھر چھٹی پر آیا ہوا تھا کو ہلاک کرنے کی کارروائی لشکر طیبہ کے کمانڈر عابد رمضان شیخ کی ہدایت پر انجام دی گئی تھی۔ انہوںنے بتایا کہ اس جرم میں استعمال کیا گیا ہتھیار بھی پولیس نے ضبط کرلیا ہے اور دونوں گرفتار شدگان سے مزید پوچھ تاچھ شروع کی گئی ہے اور امید ہے کہ اس سلسلے میں مزید گرفتاریاں عمل میں لائی جائیں گی ۔یہاں یہ بات قابل امر ہے کہ سنیچروار کی شام کو نامعلوم بندوق برداروں نے شوپیاں میں ایک سی آر پی ایف اہلکار مختار احدم داﺅ ولد محمد جمال الدین داﺅ ساکن چیک چوٹی پورہ شوپیاں پر گولیاں چلاکر اس کے شدید زخمی کردیا تھا جس کو اگرچہ فوری طور پر ہسپتال پہنچاگیا تاہم ڈاکٹروں نے اسے ہسپتال پہنچنانے پر مردہ قراردیا تھا۔ اس سے قبل جنگجوﺅں نے کولگام ضلع میں ایک سرپنچ کو ہلاک کیا تھا جبکہ پلوامہ میں ایک اور سرپنچ پر حملہ کیا گیا تھا تاہم وہ اس حملے میں بچ نکلا۔ دریں اثناءسی آر پی ایف اہلکارکی ہلاکت کے حوالے سے آج ایس ایس پی شوپیاں امرت پال سنگھ نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ مختار داﺅ کی ہلاکت کے سلسلے میں جب پولیس نے تحقیقات شروع کی تو اس میں لشکر سے وابستہ ایک جنگجواور اس کے معاون کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ۔ انہوںنے بتایا کہ اس سلسلے میں پولسی نے رخسار احمد ٹھوکر اور ایک معاون جنگجو عامر احمد دیوان کو گرفتار کرلیا جن کے قبضے سے وہ پستول بھی برآمد کیا جو اس جرم کے ارتکاب میں استعمال ہوا تھا ۔ جبکہ اس ”کرائم “ کو انجام دینے کےلئے جس موٹرسائکل کا استعمال کیا گیا اس کو بھی پولیس نے ضبط کرلیا ہے ۔ انہوںنے مزید بتایا کہ پولیس اس کوشش میں ہے کہ اس طرح کے واقعات مستقبل میں رونماءنہ ہو ۔ انہوںنے بتایا کہ ہم نے پنچوں اور سرپنچوں کےلئے محفوظ رہائشی سہولیت کا بندوبست کیا ہے اور کسی بھی پنچائت ممبر کو ایس او پیز کی خلاف ورزی نہیں کرنی چاہئے جس سے بعدمیں کوئی پریشانی ہو۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
دسمبر31 تک موسم خشک رہنے کی پیش گوئی

وادی میں موسم مسلسل خشک،دن اور رات کے درجہ حرارت میں اضافہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

زیون حملہ جیش سے وا بستہ جنگجوﺅں نے انجام دیا۔ آئی جی پی کشمیر
تازہ ترین خبریں

سی آر پی ایف کی ہلاکت میں ملوث جنگجو ساتھی سمیت 24گھنٹوں کے اندر گرفتار

13 مارچ 2022
’غریب اور نادار خاندانوں کے جذبات کا احترامکرتے ہوئے افطار کے دسترخوانوں اور کھانوں کی تصویریں شیئر نہ کریں۔ ذی حس طبقہ کی اپیل
ادارتی

’غریب اور نادار خاندانوں کے جذبات کا احترام
کرتے ہوئے افطار کے دسترخوانوں اور کھانوں کی تصویریں شیئر نہ کریں۔ ذی حس طبقہ کی اپیل

27 مارچ 2023
پام آئل مشن کی شروعات اگست میں
بین اقوامی

پام آئل مشن کی شروعات اگست میں

30 جولائی 2023
کشمیری برآمداتی سیکٹر کیلئے بڑی پیش رفت،جموں و کشمیر میں بسوہلی پشمینہ کو جی آئی ٹیگ ملا
ادارتی

(کشمیری دستکاری مصنوعات اور دستکاروں کی حالت)

09 اگست 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d