Daily Aftab
25 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

چارریاستوں میں بی جے پی کی جیت کا اثر لوک سبھا انتخابات میں نہیں پڑے گا:ممتا بنرجی

by Online Desk
11 مارچ 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

کلکتہ 11مارچ (یواین آئی) وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے وزیرا عظم مودی کے اس دعویٰ کو خارج کردیا ہے کہ چار ریاستوں میں بی جے پی کی شاندار کامیابی کا اثر 2024میں پڑے گا۔انہوں کہا کہ یہ نتیجہ کسی بھی طرح سے لوک سبھا انتخابات کے نتائج کی نشاندہی نہیں کرتا ہے۔ ممتا بنرجی نے کہاکہ بی جے پی صرف مرکزی ایجنسی کی مدد سے اورالیکشن مشنری کی مدد سے چار ریاستوں میں کامیابی حاصل کی ہے۔وہ ابھی سے 2024 کی لوک سبھا کے بارے میں شور مچا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بنگال میں بھی اس فارمولے کو اختیار کرنے کی کوشش کی تھی مگر ہم نے ناکام کردیا اور وہ شرمناک شکست سے دو چار ہوئے۔ترنمول سپریمو ممتا بنرجی نے ای وی ایم کے ساتھ بڑی بدعنوانی کے الزامات لگاتے ہوئے کہا کہ اتر پردیش میں اکھلیش کے ووٹ شیئر میں کافی اضافہ ہوا ہے۔ان کی سیٹوں میں اضافہ ہوا ہے اور بی جے پی کی سیٹیں کم ہوئی ہیں۔ ای وی ایم کو لے کر بہت سی شکایتیں سامنے آئی ہیں۔ ای وی ایم کے ساتھ کیا ہوا؟ اکھلیش کو دکھ کی بات نہیں ہے۔ فارنزک ٹیسٹ ہونے چاہئیں۔ اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے نتائج 2022 پر تبصرہ کرتے ہوئے ممتا نے مزید کہاکہ اکھلیش نے اتر پردیش میں اکیلے الیکشن لڑا۔اپوزیشن کے ووٹوں کو تقسیم کرنے کا فائدہ بی جے پی کو ملا ہے۔” دوسری طرف، ممتا بنرجی نے گواسے متعلق کہاکہ گوا میں ہماری ابھی شروعات ہے۔ کانگریس سے متعلق انہوں نے کہا کہ کانگریس نے اپنا ساکھ کھودیا ہے۔اس سے ساتھ ہی ممتا بنرجی نے کہا کہ لوک سبھا انتخابات میں اتحاد کا ہونا ضروری ہے۔ممتا بنرجی نے کہا کہ لوک سبھا ووٹ کا اصل ہتھیار "اپوزیشن کو متحد ہونا چاہیے”۔ میں دلچسپی رکھتی ہوں کہ سب کو ایک کیا جائے۔ مجھے چھوڑ دو۔ لیکن میں چاہتی ہوں کہ سب ایک ہوجائیں۔ممتابنرجی نے کہا کہ اس میں سبھوں کو پہل کرنے کی ضرورت ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
دہلی فضائی آلودگی پر سپریم کورٹ کی 2 دن لاک ڈاون لگانے کی تجویز

حج کمیٹی کی تشکیل نو:حکومت کے رویے پر عدالت عظمیٰ کا سخت رُخ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ممتا نے مہنگائی میں اضافہ کےلئے مرکز کو نشانہ بنایا
تازہ ترین خبریں

چارریاستوں میں بی جے پی کی جیت کا اثر لوک سبھا انتخابات میں نہیں پڑے گا:ممتا بنرجی

11 مارچ 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d