ADVERTISEMENT
ضلع ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پلوامہ عبدل عزیز نے میکس ویل کالج پلوامہ میں انٹر زونل ڈسٹرکٹ لیول والی بال ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا۔ٹورنامنٹ کا اہتمام ڈسٹرکٹ یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس محکمہ پلوامہ نے کیا جس میں 8 زونوں کے ٹیمیں حصہ لے رہے ہیں۔کھلاڑیوں سے خطاب کرتے ہوئے ضلع ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پلوامہ عبدل عزیز نے کھلاڑیوں سے خطاب کرتے ہوئے ان پر زور دیا ہے کہ وہ بڑی تعداد میں کھیل کود سرگرمیوں میں حصہ لیں۔ یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس آفیسر پلوامہ کے علاوہ طلبا کی بڑی تعداد اس موقعہ پر موجود تھیں۔
ADVERTISEMENT