ADVERTISEMENT
آنگن واڑی ورکرس اور ہلپرس نے جمعرات کے روز یہاں پریس کالونی میں جمع ہو کر اپنے مطالبات خاص طور پر ماہانہ مشاہرے میں اضافے کو لے کر احتجاج درج کیا۔
ADVERTISEMENT
احتجاجی ورکرس ’نہ ڈرنے والی آنگن واڑی‘، ’کام کرنے والی آنگن واڑی‘ جیسے نعرے لگا رہی تھیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ہم سے انتہائی حقیر مشاہرے پر کافی کام لیا جاتا ہے۔