ADVERTISEMENT
وادی کشمیر میں ہلکے درجے کے برف و باراں کے بیچ محکمہ موسمیات نے برف و باراں کے ایک اور مر حلے کی پیش گوئی کر دی ہے۔
ADVERTISEMENT
متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان کی پیش گوئی کے مطابق وادی کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسمی صورتحال جوں کی توں رہنے کا امکان ہے۔
انہوں نے کہا کہ تاہم وادی میں چار اور پانچ مارچ کو موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔













