ADVERTISEMENT
وسطی کشمیر کے موچھو بڈگام میں فورسز اور جنگجوﺅں کے مابین ہوئی تصادم آرائی میں ایک جنگجو جاں بحق ہوا ہے جس کی شناخت شاکر بشیر بٹ ساکن گوری پورہ پلوامہ کے بطو رہوئی ہے ۔اس سلسلے میں پولیس نے بتایا ہے کہ مہلوک عسکریت پسند نے دو ماہ قبل لشکر طیبہ میں شمولیت اختیار کی تھی ۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ شاکر کا ایک ساتھی کو گرفتار بھی کرلیا گیا ہے جبکہ جائے واردات سے ہتھیار اور گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے ۔
ADVERTISEMENT