Daily Aftab
23 مئی ,2022
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر لیفٹنٹ جنرل اوپیندر دویدی کا 3 روزہ دورہ کشمیر

by Online Desk
16 فروری 2022
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر لیفٹنٹ جنرل اوپیندر دویدی کا تین روزہ دورہ کشمیربدھ کومکمل ہوا۔ یکم فروری 2022 کو ادھم پور میں واقع شمالی آرمی کمانڈ کی باوقار کمان سنبھالنے کے بعد لیفٹنٹ جنرل اوپیندر دویدی کا چنار کور کا یہ پہلا دورہ کشمیرتھا۔اطلاعات کے مطابق آرمی کمانڈر کے تین روزہ دورے کے پروگرام کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے، پی آر اﺅ ڈیفنس نے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ لیفٹنٹ جنرل اوپیندر دویدی14 فروری 2022 کو چنار کور ہیڈ کوارٹر پہنچے تھے۔ یہاں آمد کے بعداُنھیں چنارکورکے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے، نے موجودہ سیکورٹی صورتحال اورمخالفین کے عزائم کامقابلہ کرنے کیلئے اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی۔فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر نے چنار کور کے سینئر افسران کے ساتھ بات چیت کی اور لائن آف کنٹرول کے ساتھ انسداددراندازی کے گرڈ کی تعریف کی۔ پی آر اﺅ ڈیفنس کے مطابق لیفٹنٹ جنرل اوپیندر دویدی نے ہندوستان اور پاکستان دونوں کے ڈی جی ایم اوﺅز کے درمیان سیز فائر مفاہمت کی پاسداری کے لئے تشکیل کے ذریعہ استعمال کئے گئے سخت کنٹرول کی بھی تعریف کی، جو 25 فروری 2022 کو ایک سال مکمل کرے گا۔فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر نے جنگجومخالف کارروائیوںکے دوران بہترین پیشہ ورانہ صاحیتوں کامظاہرہ کرنے اورجانی نقصان سے بچنے کیلئے فوجی افسروں اورجوانوںکی تعریف کی ،جس کے نتیجے میں جنگجوگروپوںمیں نوجوانوںکی بھرتیوں میں مجموعی طور پر کمی آئی ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ لیفٹنٹ جنرل اوپیندر دویدی نے سی آر پی ایف کے 40 بہادروں کو بھی خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے3 سال قبل اس دن قافلے پر حملے کے دوران عظیم قربانی دی تھی۔ پی آر اﺅ ڈیفنس کے مطابق فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر لیفٹنٹ جنرل اوپیندر دویدی نے مختلف سول کارکنوں اور سول سوسائٹی کے اراکین سے بات چیت کی۔ انہوں نے کشمیر میں پائیدار امن اور ترقی کےلئے تمام ایجنسیوں کی جانب سے اٹھائے جانے والے تیز رفتار اقدامات کو سراہا۔ انہوں نے سیکورٹی فورسز اور سول انتظامیہ کے تمام عناصر کے درمیان ہم آہنگی کی تعریف کی۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے شیخ پورہ بڈگام کا دورہ کیا

مشیرراجیو رائے بھٹناگر کا کشمیر یونیورسٹی میں”سائنرجسٹک ٹریننگ پروگرام یوٹیلائزنگ دی

شادی پورہ بانڈی پورہ میںایک روز کا دولہا حادثے میں از جان

اسی بارے میں

جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے شیخ پورہ بڈگام کا دورہ کیا
تازہ ترین خبریں

جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے شیخ پورہ بڈگام کا دورہ کیا

23 مئی 2022
مشیرراجیو رائے بھٹناگر کا کشمیر یونیورسٹی میں”سائنرجسٹک ٹریننگ پروگرام یوٹیلائزنگ دی
تازہ ترین خبریں

مشیرراجیو رائے بھٹناگر کا کشمیر یونیورسٹی میں”سائنرجسٹک ٹریننگ پروگرام یوٹیلائزنگ دی

23 مئی 2022
لولاب کپوارہ کے میں سڑک حادثہ،55سالہ شہری جاں بحق
تازہ ترین خبریں

شادی پورہ بانڈی پورہ میںایک روز کا دولہا حادثے میں از جان

23 مئی 2022
رام بن: پولیس کو ‘جعلی میڈیا گروپس’ کی شناخت کرنے کی ہدایت
تازہ ترین خبریں

رام بن: پولیس کو ‘جعلی میڈیا گروپس’ کی شناخت کرنے کی ہدایت

23 مئی 2022
پٹن اورٹنگمرگ میں2 منشیات فروش گرفتار
تازہ ترین خبریں

گوشہ بگ پٹن میں سرپنچ کی ہلاکت کا معاملہ پولیس نے حل کیا

23 مئی 2022
اپنی نوعیت کی پہلی خواتین انڈسٹریل اسٹیٹ اودھم پورمیں قائم کی جائے گی
تازہ ترین خبریں

ملٹنسی امن اور خوشحالی کے لیے سب سے بڑا خطرہ: ایل جی سنہا

21 مئی 2022
سری لنکا سے ایمرجنسی ختم
تازہ ترین خبریں

سری لنکا سے ایمرجنسی ختم

21 مئی 2022
ماریوپول شہر سے یوکرین کی فوج کے انخلا کے بعد روس کا قبضہ مکمل
تازہ ترین خبریں

ماریوپول میں ازووسٹل اسٹیل پلانٹ کو فتح کرنے کا اعلان

21 مئی 2022
کشمیری پنڈتوں ، مسلمانوں اور دیگر طبقہ جات کی مشکلات کےلئے پاکستان اور ملی ٹنٹ ذمہ دار
تازہ ترین خبریں

حد بندی کمیشن کی رپورٹ: کچھ لیڈروں کو فائدہ پہنچانا مقصد۔ آزاد

21 مئی 2022
Next Post
حج 2022پر پھر سے کوروناوائرس کا سایہ رُکاوٹ بن رہا ہے

مارچ کے پہلے ہفتے میں قرعہ اندازی کے ذریعے عازمین کا انتخاب ہوگا

اہم خبریں

جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے شیخ پورہ بڈگام کا دورہ کیا

مشیرراجیو رائے بھٹناگر کا کشمیر یونیورسٹی میں”سائنرجسٹک ٹریننگ پروگرام یوٹیلائزنگ دی

شادی پورہ بانڈی پورہ میںایک روز کا دولہا حادثے میں از جان

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر لیفٹنٹ جنرل اوپیندر دویدی کا 3 روزہ دورہ کشمیر
تازہ ترین خبریں

فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر لیفٹنٹ جنرل اوپیندر دویدی کا 3 روزہ دورہ کشمیر

16 فروری 2022
پانچ اگست2019کے فیصلے جموں وکشمیر کے عوام کیلئے باعث عذاب ثابت ہوئے
تازہ ترین خبریں

پانچ اگست2019کے فیصلے جموں وکشمیر کے عوام کیلئے باعث عذاب ثابت ہوئے

18 مئی 2022
بجبہاڑہ میں غیر ریاستی شہری پستول اور میگزین سمیت گرفتار
تازہ ترین خبریں

اوڑی میں گاڑی سے دس کلو ہیروئن ضبط، ایک شخص گرفتار

20 مئی 2022
دسویں جماعت کے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان ،78.43فیصد ی امیدوار کامیاب
تازہ ترین خبریں

دسویں جماعت کے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان ،78.43فیصد ی امیدوار کامیاب

16 فروری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔