Daily Aftab
1 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ہندوستانی شہریوں کو یوکرین چھوڑنے کی ہدایت

by Online Desk
15 فروری 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سفارت خانے کی ایڈوائزری جاری ، شہریوں سے تمام غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت
کیفنئی دہلی(یو این آئی) یوکرین کی سرحدوں پر روسی فوجیوں کی تعیناتی اور اس پر روسی حملے کے خدشے کے درمیان دارالحکومت کیف میں ہندوستانی سفارت خانے نے منگل کو اپنے شہریوں بالخصوص طلباءکو موجودہ صورتحال اور بے یقینی کی فضا کا حوالہ دیتے ہوئے عارضی طور پر ملک چھوڑنے کو کہا ہے ۔ ہندوستانی سفارت خانے نے ایک ایڈوائزری بھی جاری کی ہے جس میں اپنے تمام شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ یوکرین کے اندر تمام غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔سفارت خانے نے تمام ہندوستانیوں سے کہا کہ وہ یوکرین میں اپنے ٹھکانے کے بارے میں سفارت خانے کو مطلع کریں تاکہ ضرورت پڑنے پر ان تک پہنچا جا سکے ۔ سفارت خانہ فی الحال معمول کے مطابق کام کرتا رہے گا۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ یوکرین کی موجودہ غیر یقینی صورتحال کو دیکھتے ہوئے یوکرین میں ہندوستانی شہری خاص طور پر ایسے طلباءجنہیں قیام کی ضرورت نہیں ہے ، عارضی طور پر جانے پر غور کر سکتے ہیں۔ ہندوستانی شہریوں کو یوکرین کے اندر تمام غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت دی جاتی ہے ۔ہندوستانی شہریوں سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ یوکرین میں اپنی موجودگی کے بارے میں سفارت خانے کو آگاہ رکھیں تاکہ ضرورت پڑنے پر ان تک پہنچا جاسکے ۔ روس نے یوکرین کی سرحد پر ایک لاکھ سے زائد فوجی تعینات کر رکھے ہیں، جس سے حملے کا خدشہ بڑھ گیاہے ۔جرمن چانسلر اولاف شولز نے پیر کے روز یوکرین کا دورہ کیا اور آج ماسکو کا دورہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔اطلاعات کے مطابق یہ ممکنہ روسی حملے کو روکنے کی آخری کوشش ہے ۔مسٹر شولز نے پہلے یوکرین پر کسی بھی روسی حملے کے خلاف واضح انتباہ جاری کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی روسی جارحیت کے بڑے معاشی نتائج ہوں گے ، یوکرین کی علاقائی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
دائرہ اختیار کیلئے مرکز اور دہلی حکومت کے درمیان تنازعہ

دائرہ اختیار کیلئے مرکز اور دہلی حکومت کے درمیان تنازعہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہندوستانی شہریوں کو یوکرین چھوڑنے کی ہدایت
تازہ ترین خبریں

ہندوستانی شہریوں کو یوکرین چھوڑنے کی ہدایت

15 فروری 2022
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
کشمیر میں تربوز کی فصل اگانے کا رجحان بڑھ رہا ہے
تازہ ترین خبریں

کشمیر میں تربوز کی فصل اگانے کا رجحان بڑھ رہا ہے

04 اگست 2023
جسٹس تاشی ربستن نے ڈِسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس اودھمپور میںلیگل ایڈڈ یفنس کونسل کیلئے نئے بلاک کا اِفتتاح کیا
تازہ ترین خبریں

جسٹس تاشی ربستن نے ڈِسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس اودھمپور میںلیگل ایڈڈ یفنس کونسل کیلئے نئے بلاک کا اِفتتاح کیا

25 جولائی 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d