ADVERTISEMENT
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ہلکی برفباری اور بارشوں کی پیشگوئی کے بیچ وادی کشمیر میں دن اور رات کے درجہ حرارت میں بہتری ریکارڈ ہونے کے ساتھ ہی شبانہ سردیو ںکا زور کم ہونے لگا جس کے ساتھ ہی اہلیان وادی نے راحت کی سانس لی۔ اتوار او ر سوموار کی درمیانی رات کوجموں و کشمیر اور لداخ میں کم سے کم درجہ حرارت میں بھی نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی ہے جبکہ سرینگر میں شبانہ درجہ حرارت 1.4ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
ADVERTISEMENT