Daily Aftab
1 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

لفٹینٹ گورنر نے توی ریور فرنٹ پروجیکٹ کا سنگِ بنیاد رکھا

by Online Desk
12 فروری 2022
A A
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

توی ریور فرنٹ مناسب بنیادی ڈھانچے کی منصوبہ بندی ، کاروبار کے منفرد مواقع اور شہریوں کے معیار زندگی کو یقینی بنائے گا ۔ ایل جی
جموں 12 فروری 2022 ئ
لفٹینٹ گورنر منوج سنہا نے آج توی ریور فرنٹ ڈیولپمنٹ پروجیکٹ کا سنگِ بنیاد رکھا ۔ لفٹینٹ گورنر نے کہا کہ تہذیبوں نے دریاو¿ں کے کناروں پر ترقی کی ہے ۔ انہوں نے کہا ” توی ریور فرنٹ کی بحالی مقدس شہر کیلئے ایک اقتصادی انجن بنائے گی اور مقامی لوگوں کیلئے روز گار کے مواقع پیدا کرے گی ۔ لفٹینٹ گورنر نے کہا کہ فطرت کے نازک توازن کا احترام اور بحالی کے دوران منصوبہ بند شہری کاری جامع ترقی کو متاثر کر سکتی ہے ۔ توی ریور فرنٹ مناسب بنیادی ڈھانچے کی منصوبہ بندی ، منفرد کاروباری مواقع اور شہریوں کے معیار زندگی کو بہتر بنائے گا۔ “ لفٹینٹ گورنر نے کہا کہ سماجی اور ثقافتی بنیادی ڈھانچہ ، واٹر فرنٹ کے ساتھ جدید ترین سہولیات ، پانی کے معیار کو بہتر بنانے کے منصوبے جموں میں بہترین شہری کارکردگی کا عالمی معیار کا ماڈل بنائیں گے ۔ پہلے مرحلے میں پشتے ، انٹر سیپٹر ڈرین ، سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹس ، سائیکلنگ ٹریک ، جاگنگ ٹریک ، واک ویز ، گرین اسپیس اور راستے کی دیگر سہولیات تیار کی جائیں گی ۔ انہوں نے کہا کہ مکمل پروجیکٹ کو سابر متی ریور فرنٹ کی طرز پر تیار کیا گیا ہے ۔ بنیادی ڈھانچے میں ندی کے پلازے ، سیاحتی مقامات ، پارکس ، باغات ، کھیلوں اور تفریحی مقامات ، تجارتی اور رہایشی جگہیں شامل ہوں گی جو کہ توی کو جموں کے اقتصادی انجن کے مرکز کے طور پر تبدیل کر دیں گی ۔ لفٹینٹ گورنر نے کہا کہ جموں ڈویژن میں 455 کروڑ روپے کی لاگت سے برسوں سے زیر التوا 109 پروجیکٹوں کو مکمل کیا گیا ہے جن میں 14 نئے پُل بھی شامل ہیں ۔ لفٹینٹ گورنر نے شہری ترقی کو کسی بھی علاقے کی خوشحالی اور ترقی کیلئے ضروری قرار دیا اور ترقیاتی عمل میں عوام کی فعال شرکت پر زور دیا ۔ انہوں نے مزید کہا ” جن بھاگیداری کو فیصلہ کرنا چاہئیے کہ ہم معاشی ترقی کے انجن کو کس طرح چلانا چاہتے ہیں ، ہم کس طرح بنیادی ڈھانچے کو ترقی دینا چاہتے ہیں ، ہم کس طرح بنیادی سہولیات کو بہتر بنانا چاہتے ہیں اور عام لوگوں کے معیار زندگی کو کیسے بہتر بنانا چاہتے ہیں ۔ “ لفٹینٹ گورنر نے جموں سمارٹ سٹی لمٹیڈ اور اس کی سی ای او محترمہ اونی لواسہ اور پرنسپل سیکرٹری ایچ یو ڈی ڈی دھیرج گپتا کی توی ریور فرنٹ کی ترقی کی کوششوں کی تعریف کی ۔
لفٹینٹ گورنر نے کہا کہ توی ریور فرنٹ ڈیولپمنٹ پانی کی فراہمی کے مناسب نظام ، صفائی ستھرائی کی بہتر سہولیات اور دریا میں آلودگی اور فضلہ کو روکنے میں بھی اضافہ کرے گا ۔ پرنسپل سیکرٹری ایچ اینڈ یو ڈی ڈی دھیرج گپتا نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے توی ریور فرنٹ کے ترقیاتی پروجیکٹ کی نمایاں خصوصیات کے بارے میں آگاہ کیا ۔ مئیر جے ایم سی چندر موہن گپتا نے کہا کہ توی ریور فرنٹ کا پُر جوش منصوبہ جموں شہر کو مزید خوبصورت بنائے گا اور سیاحوں کی توجہ کا ایک بڑا مرکز ہو گا ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
عالیہ بھٹ نے ‘گنگوبائی کاٹھیواڑی’ کا نیا پوسٹر شیئر کیا

عالیہ بھٹ نے 'گنگوبائی کاٹھیواڑی' کا نیا پوسٹر شیئر کیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

لفٹینٹ گورنر نے توی ریور فرنٹ پروجیکٹ کا سنگِ بنیاد رکھا
تازہ ترین خبریں

لفٹینٹ گورنر نے توی ریور فرنٹ پروجیکٹ کا سنگِ بنیاد رکھا

12 فروری 2022
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
جسٹس تاشی ربستن نے ڈِسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس اودھمپور میںلیگل ایڈڈ یفنس کونسل کیلئے نئے بلاک کا اِفتتاح کیا
تازہ ترین خبریں

جسٹس تاشی ربستن نے ڈِسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس اودھمپور میںلیگل ایڈڈ یفنس کونسل کیلئے نئے بلاک کا اِفتتاح کیا

25 جولائی 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d