Daily Aftab
17 مئی ,2022
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

عالیہ بھٹ نے ‘گنگوبائی کاٹھیواڑی’ کا نیا پوسٹر شیئر کیا

by Online Desk
12 فروری 2022
A A
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ممبئی، 3 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی آنے والی فلم گنگوبائی کاٹھیاواڑی کا نیا پوسٹر شیئر کیا ہے سنجے لیلا بھنسالی کی ہدایت کاری میں بنی فلم گنگوبائی کاٹھیاواڑی میں عالیہ بھٹ نے مرکزی کردار نبھایا ہے عالیہ اس فلم میں گنگوبائی کاٹھیاوادی کے کردار میں نظر آئیں گی یہ فلم ممبئی کے کاماتھی پورہ کے ایک کوٹھے کی میڈم گنگوبائی کوٹھے والی کی زندگی سے متاثر ہے اور حسین زیدی کی کتاب ‘مافیا کوئینس آف ممبئی’ کے ایک باب پر مبنی ہے۔عالیہ بھٹ نے اپنے نئے پوسٹر کے ساتھ مداحوں کو فلم کی ریلیز کی تاریخ کے ساتھ ساتھ بتایا کہ اس فلم کا ٹریلر کب ریلیز ہو رہا ہے۔عالیہ بھٹ نے اپنے انسٹاگرام پر فلم کا نیا پوسٹر شیئر کیا۔اس پوسٹر میں عالیہ بھٹ سفید ساڑھی میں نہایت وضع دار طریقے سے ہاتھوں کے نیچے تکیے دبائے چارپائی پر بیٹھی ہوئی ہیں۔اس پوسٹر کو شیئر کرنے کے ساتھ ہی عالیہ بھٹ نے کیپشن میں لکھا ”آ رہی ہے گنگو۔چار تاریخ کو آرہا ہے فلم کا ٹریلر “۔فلم ‘گنگوبائی کاٹھیاواڑی’ 25 فروری کو سینما گھروں میں ریلیز ہونے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔اس فلم میں اجے دیوگن خاص کردار میں نظر آئیں گے۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

گیان واپی مسجد میں شیولنگ ملنے کا دعویٰ

ہند- نیپال تعلقات مزید گہرے ہوں گے

راجیو کمار نے چیف الیکشن کمشنر کا عہدہ سنبھالا

اسی بارے میں

گیان واپی مسجد میں شیولنگ ملنے کا دعویٰ
قومی

گیان واپی مسجد میں شیولنگ ملنے کا دعویٰ

16 مئی 2022
ہندوستان کے لوکل کوگلوبل بنانے کی سمت میں بھی ایک اچھا قدم: مودی
تازہ ترین خبریں

ہند- نیپال تعلقات مزید گہرے ہوں گے

15 مئی 2022
راجیو کمار نے چیف الیکشن کمشنر کا عہدہ سنبھالا
تازہ ترین خبریں

راجیو کمار نے چیف الیکشن کمشنر کا عہدہ سنبھالا

15 مئی 2022
ملک تیزی سے دنیا کے نقشے پر اپنا نشان چھوڑ رہا ہے ،کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کیلئے مکمل طور پر تیار/ وزیر اعظم مودی
قومی

وزیراعظم کا پوکھر ن جوہری تجربے میں شامل سائنسدانوں کواظہار تشکر

11 مئی 2022
دنیا بھرمیں کورونا متاثرین کی تعداد 42.18 کروڑ سے تجاوز
تازہ ترین خبریں

ایک دن میں 2986 افراد نے کورونا کو شکست دی

11 مئی 2022
ہائی کورٹس کے سات ججوں کا تبادلہ
تازہ ترین خبریں

غداری قانون پر سپریم کور ٹ کی روک

11 مئی 2022
نیشنل ڈیجیٹل یونیورسٹی کے قیام کا فیصلہ
قومی

مودی نے 1857 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کیا

10 مئی 2022
بزدل لوگ پنجاب کا امن وامان خراب کرنا چاہتے ہیں: کجریوال
تازہ ترین خبریں

بزدل لوگ پنجاب کا امن وامان خراب کرنا چاہتے ہیں: کجریوال

10 مئی 2022
ملک میں کورونا انفیکشن سے مزید 500 مریضوں کی موت
قومی

کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 524103ہوگئی

10 مئی 2022
Next Post
مندیپ کور نے سکاسٹ جے کا دورہ کیا ، Unnati کے تحت تربیتی پروگرام کا جائیزہ لیا

مندیپ کور نے سکاسٹ جے کا دورہ کیا ، Unnati کے تحت تربیتی پروگرام کا جائیزہ لیا

اہم خبریں

عصر حاضر کے ساتھ ہم آہنگ رہنا وقت کی اہم ضرورت

گیان واپی مسجد میں شیولنگ ملنے کا دعویٰ

عمران خان کی فول پروف سکیورٹی کیلئے ہدایت جاری

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

عالیہ بھٹ نے ‘گنگوبائی کاٹھیواڑی’ کا نیا پوسٹر شیئر کیا
تفریح

عالیہ بھٹ نے ‘گنگوبائی کاٹھیواڑی’ کا نیا پوسٹر شیئر کیا

12 فروری 2022
یاسین ملک کیس کے سلسلے میں عدالت کا جوبھی فیصلہ آئے گا اُس کو تسلیم کیا جائے گا/مرکزی وزیر
تازہ ترین خبریں

یاسین ملک کیس کے سلسلے میں عدالت کا جوبھی فیصلہ آئے گا اُس کو تسلیم کیا جائے گا/مرکزی وزیر

11 مئی 2022
حیدر پور ہ جھڑپ میں مارے گئے تیسرے شہری کے نعش کے مطالبہ کو لیکر محبوبہ مفتی کا راج بھون مارچ
تازہ ترین خبریں

سری لنکاکی صورتحال بھارت کیلئے چشم کشا

11 مئی 2022
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(اُردو زبان کو فروغ دینے کی ضرورت)

22 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔