Daily Aftab
31 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ملک میں کورونا کی صورتحال میں بہتری آرہی ہے

by Online Desk
12 فروری 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

کورونا معاملوں میں کمی، مرنےوالوں کی تعداد میں اضافہ
نئی دہلی(یو این آئی) ملک میں کورونا کی صورتحال میں بہتری آرہی ہے لیکن اس سے ہونے والی اموات تشویش کا باعث بنی ہوئی ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 804 افراد کی موت ہوئی ہے اور اس کے ساتھ ہی مرنے والوں کی کل تعداد 507981 ہو گئی ہے ۔دریں اثنا، ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 50407 نئے کیسز درج ہوئے ہیں اور اس کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 4,25,86,544 تک پہنچ گئی ہے ۔ اس دوران 136962 مریضوں نے کورونا کو شکست دی ہے جس کے ساتھ ہی انفیکشن سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 41468120 ہو گئی ہے ۔ جمعہ کو ملک میں 46,82,662 افراد کو کورونا سے بچا¶ کے ٹیکے لگائے گئے ۔ اس کے ساتھ اب تک یہاں 1,72,29,47,688 ویکسین لگائی جا چکی ہیں۔ مرکزی وزارت صحت کی طرف سے ہفتہ کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کووڈ کے زیر علاج مریضوں کی تعداد 87359 سے کم ہو کر 610443 ہو گئی ہے ۔ اس وقت ملک میں کورونا کے زیر علاج معاملوں کی شرح 1.43 فیصد ہے ۔ اس کے ساتھ ہی صحت یابی کی شرح 97.37 فیصد ہے ۔ کیرالہ کورونا کے زیر علاج معاملوں میں سرفہرست ہے ، جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں میں زیر علاج معاملوں میں 27567 کی کمی کے باعث ان کی تعداد 206180 پر آ گئی ہے ۔ اس کے ساتھ ہی 43087 افراد کے صحت یاب ہونے کے بعد اس سے نجات پانے والوں کی تعداد 6113257 ہو گئی ہے جب کہ 241 افراد کی ہلاکت کے بعد اموات کی تعداد 61626 ہو گئی ہے ۔ اتر پردیش میں کورونا کے ایکٹیو کیسز 1376 سے کم ہو کر 16640 پر آ گئے ہیں اور انفیکشن سے چھٹکارا پانے والوں کی کل تعداد 2014973 ہو گئی ہے ، جب کہ مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 23382 ہو گئی ہے ۔ تلنگانہ میں 2118 تک ایکٹو کیسز کم ہو کر 15636 ہو گئے ہیں، جب کہ اس دوران ایک اور مریض کی موت سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 4106 ہو گئی ہے ۔ اس کے ساتھ ہی 762594 لوگوں کو اس وبا سے نجات مل گئی ہے ۔مغربی بنگال میں اس عرصے کے دوران ایکٹیو کیسز 621 کم ہو کر 14184 پر آ گئے ہیں اور مزید 27 مریضوں کی موت سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 20965 ہو گئی ہے ۔ ریاست میں اب تک 1974568 مریض انفیکشن سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
حجاب معاملات میں بعض ممالک کے تبصرے ناپسندیدہ مداخلت

حجاب معاملات میں بعض ممالک کے تبصرے ناپسندیدہ مداخلت

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ملک میں کورونا کی صورتحال میں بہتری آرہی ہے
تازہ ترین خبریں

ملک میں کورونا کی صورتحال میں بہتری آرہی ہے

12 فروری 2022
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
نوجوان 2047 تک ہندوستان کو  ترقی یافتہ ملک بنانے اپنا   اہم رول ادا کریں۔  وزیر دفاع
تازہ ترین خبریں

راج ناتھ سنگھ نے کوچی میں مربوط سمولیٹر کمپلیکس ‘دھرو’  کا افتتاح کیا

21 جون 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d