Daily Aftab
30 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کورونا سے 39.32 کروڑ متاثر، 57 لاکھ سے زیادہ کی موت

by Online Desk
06 فروری 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

وبا کو روکنے کیلئے پوری دنیا میں اب تک 18 کروڑ سے زائد افراد کی ٹیکہ کاری ہوچکی ہے
واشنگٹن(یو این آئی) پوری دنیا میں کورونا کا قہر جاری ہے اور اب تک اس وبا کی وجہ سے 39.2 کروڑ افراد متاثر ہو چکے ہیں جبکہ 57.73 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا کی وجہ سے ہلاک ہو چکے ہیں۔ دریں اثنا اس وبا کو روکنے کیلئے پوری دنیا میں اب تک 18 کروڑ سے زائد افراد کی ٹیکہ کاری ہوچکی ہے۔ امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے کورونا وائرس ریسورس سینٹر کے مطابق اب تک پوری دنیا میں مجموعی طور پر 182396048 افراد کو کورونا سے بچاو¿ کے ٹیکے لگائے جا چکے ہیں۔ وہیں، اس وبا سے 39.32 کروڑ افراد متاثر ہوچکے ہیں۔ کووڈ-19 کی وجہ سے 57.73 لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ کورونا وائرس ریسورس سینٹر کے مطابق گذشتہ 28 دنوں میں پوری دنیا میں کوروناکے 10044715906 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس دوران اس وبا سے متاثرہ 244708 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اب تک دنیا بھر میں تقریباً 10.4 ارب کورونا کی ڈوز دی جا چکی ہیں۔ ساتھ ہی گذشتہ 28 دنوں میں 763762225 ویکسین دی جا چکی ہیں۔ پوری دنیا میں کورونا کے پہلے 10 ملکوں میں امریکہ پہلے نمبر پر ہے۔ جہاں اب تک 7.64 کروڑ سے زیادہ افراد اس وبا سے متاثر ہو چکے ہیں اور 902266 افراد کی موت ہو چکی ہے۔ اس کے بعد فرانس دوسرے نمبر پر ہے۔ یہاں اب تک 8809688 افراد اس مہلک وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں اور 133372 افراد کی موت ہو چکی ہے۔ ہندوستان میں کووڈ متاثرین کی کل تعداد بڑھ کر 42188138 ہو گئی ہے۔ کورونا سے نجات پانے والوں کی تعداد 40461148 ہوگئی۔ اس وقت 1225011 فعال کیسز ہیں۔ ہندوستان میں اب تک 1694626697 افراد کو ٹیکہ لگایا جا چکا ہے۔ اٹلی میں متاثرہ افراد کی کل تعداد 11542793 ہو گئی ہے جبکہ ملک میں ہلاکتوں کی تعداد 148542 ہو گئی ہے۔ یہاں گذشتہ 28 دنوں میں اس وبا کی وجہ سے 9661 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
آسٹریا میں برفانی تودہ گرنے سے آٹھ افراد ہلاک

آسٹریا میں برفانی تودہ گرنے سے آٹھ افراد ہلاک

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

امریکہ میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 8 لاکھ سے تجاوز
تازہ ترین خبریں

کورونا سے 39.32 کروڑ متاثر، 57 لاکھ سے زیادہ کی موت

06 فروری 2022
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d