Daily Aftab
6 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ہماچل میں شدید برف باری سے معمولات زندگی بری طرح متاثر

by Online Desk
05 فروری 2022
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

شملہ(یو این آئی) ہماچل پردیش میں شدید برف باری کی وجہ سے شملہ سمیت اونچائی والے علاقوں میں حالات اتنے خراب ہو گئے ہیں کہ لوگوں کو دودھ اور روٹی تک نہیں مل رہی ہے۔شملہ کا سڑک کا رابطہ دیگر علاقوں سے منقطع ہو گیا۔ شہر کی اہم سڑکوں کے علاوہ میونسپل کارپوریشن کی تمام رابطہ سڑکیں صبح کے وقت بند رہیں لیکن جنگی بنیادوں پر کام کے بعد آج سہ پہر کچھ سڑکوں کو کھول دیا گیا۔ درختوں پر برف کی وجہ سے درخت ٹوٹ رہے ہیں۔ کل شام تک 12 سے زائد درخت گر چکے ہیں۔ یہ درخت گھروں، بجلی کی تاروں اور گاڑیوں پر گرے جس سے بڑی تباہی ہوئی۔اگرچہ ہفتہ کی صبح شملہ میں دھوپ تھی جس کی وجہ سے لوگوں نے راحت کی سانس لی لیکن سڑک بند ہونے سے مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ تاہم مقامی انتظامیہ انتظامات کو درست کرنے میں مصروف ہے۔ شہر کی بند سڑکوں اور گلیوں سے برف ہٹائی جا رہی ہے۔ شہر میں ایک فٹ سے زائد برفباری کے باعث چاروں طرف برف ہی برف نظر آرہی ہے۔ شہر میں ہفتہ کی صبح دودھ اور روٹی کی سپلائی نہیں ہوسکی۔شدید برف باری کے پیش نظر شہر کے سرکاری دفاتر میں آج تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ شملہ سمیت پورے ہماچل پردیش میں ٹرانسپورٹ خدمات ٹھپ ہو کر رہ گئی ہیں۔ پورے ضلع میں 303 سڑکیں، 685 پاور ٹرانسفارمر بند ہیں۔ پینے کے پانی کے 28 منصوبے بھی تعطل کا شکار ہیں۔ شملہ کو دارالحکومت سے جوڑنے والی قومی شاہراہ پانچ دن گزرنے کے بعد بھی بحال نہیں ہوسکی ہے، کئی مقامات پر سیاحوں کی گاڑیاں برف میں پھنسی ہوئی ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
فوج کی جانبازی پرسوال اٹھانے والوں کوعوام برداشت نہیں کرینگے: راجناتھ

فوج کی جانبازی پرسوال اٹھانے والوں کوعوام برداشت نہیں کرینگے: راجناتھ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہماچل میں شدید برف باری سے معمولات زندگی بری طرح متاثر
تازہ ترین خبریں

ہماچل میں شدید برف باری سے معمولات زندگی بری طرح متاثر

05 فروری 2022
جموں وکشمیر میں  5.7شدت والے زلزلے کے زور دار جھٹکے
جموں و کشمیر

جموں وکشمیر میں 5.7شدت والے زلزلے کے زور دار جھٹکے

05 فروری 2022
مہاراشٹر میں اومیکرون متاثرہ مریض کی حالت مستحکم
تازہ ترین خبریں

ملک میںاومیکرون کے 213 معاملے

22 دسمبر 2021
نئی دہلی سے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث02 نائجیرین جعلساز گرفتار
ادارتی

(آن لائین فراڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے واقعات)

24 جنوری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d