Daily Aftab
6 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

مسلمانوں کے سلسلے میں ایس پی سربراہ مغالطے میں:مایاوتی

by Online Desk
05 فروری 2022
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سہارنپور(یواین آئی) بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے اترپردیش اسمبلی انتخابات میں بی ایس پی کے ذریعہ سماج کے ہر طبقے کے امیدوار کو ٹکٹ دئیے جانے کا دعوی کرتے ہوئے سماج وادی پارٹی(ایس پی) پر مسلمانوں کو نظر انداز کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ اکھلیش کو لگتا ہے کہ مسلمان ان کی جیب میں ہیں۔مایاوتی نے ہفتہ کو سہارنپور میں عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مسلم سماج سے سوال کیا’اترپردیش میں ایس پی کی اقتدار منتقلی اور بی جے پی کی تاج پوشی کے بعد مسلمانوں نے ایس پی کا سب سے زیادہ ساتھ دیا۔ یہ سب کو معلوم ہے۔ لیکن اس کے بدلے میں مسلم سماج کو ایس پی سے کیا ملا؟۔مسلم سماج کے لوگوں سے میں یہ پوچھنا چاہتی ہوں کہ ایس پی نے اترپردیش میں کتنے ٹکٹ ان کے سماج کے لوگوں کو دئیے ہیں‘۔بی ایس پی امیدوار کے حق میں انتخابی مہم کرنے یہاں پہنچ مایاوتی نے (ایس پی) پر مظفر نگر فسادات کی ا?ڑ میں مغربی اترپردیش کا بھائی چارہ ختم کرنے کا بھی الزام لگایا اور کہا یہ فساد مغربی اترپردیش میں ہوئے فساد کی واضح مثال ہے۔انہوں نے ایس پی صدر اکھلیش یادو کا نام لئے بغیر الزام لگایا کہ ایس پی کے سربراہ کو لگتا ہے کہ مسلمان ان کی جیب میں ہیں۔ ان کو ٹکٹ دے یا نہ دیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑنے والا ہے۔مایاوتی نے کہا’میں اپنے مسلم بھائیوں کو یہ بتانا چاہتی ہوں خاص طور سے سہارنپور ڈویڑن کے مسلم بھائیوں کو کہ ا?پ لوگوں کو اب ایس پی کے سربراہ کو یہ بتا دینا ہے کہ مسلم سماج ان کی جیب میں نہیں ہے۔وہ اپنے حقوق کے لئے بیدار ہے۔اور مسلم سماج اسی پارٹی کے حق میں اپنی حق رائے دہی کا استعمال کرے گا جو پارٹی مسلم سماج کی جان۔ مال اور مذہب کی حفاظت کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں آگے بڑھنے کا موقع دیتی ہے اور ہو پارٹی بی ایس پی ہی ہے۔مایاوتی نے کہا کہ مظفر نگر فساد میں جاٹوں کے ساتھ ساتھ مسلم سماج کو بھی جان۔ مال کا بہت نقصان اٹھانا پڑا تھا۔ مایاوتی نے کہا کہ مظفر نگر، شاملی اور کیرانہ میں کئی سالوں سے بھائی چارہ قائم تھا لیکن ایس پی کی حکومت میں اس بھائی چارے کو مظفر نگر فساد کی آڑ میں ختم کردیا گیا۔مایاوتی نے کہا کہ ایس پی حکومت میں مسلم سماج کے لوگوں کو ا?گے بڑھنے کا موقع دینا چاہئے تھے لیکن انہیں یہ موقع نہیں دیا گیا۔ بی ایس پی سپریمو نے کہا کہ سہارنپور ڈویڑن میں ہی مسلم سماج کے لوگ ایس پی کے دکھ۔ تکلیف میں ہمیشہ ساتھ کھڑے رہے۔ جواب میں جب ٹکٹ دینے کی بات ا?ئی تو ایس پی کے ذریعہ مسلمانوں کو نہ کے برابر ٹکٹ دئے گئے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ہماچل میں شدید برف باری سے معمولات زندگی بری طرح متاثر

ہماچل میں شدید برف باری سے معمولات زندگی بری طرح متاثر

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

مسلمانوں کے سلسلے میں ایس پی سربراہ مغالطے میں:مایاوتی
تازہ ترین خبریں

مسلمانوں کے سلسلے میں ایس پی سربراہ مغالطے میں:مایاوتی

05 فروری 2022
نئی دہلی سے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث02 نائجیرین جعلساز گرفتار
ادارتی

(آن لائین فراڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے واقعات)

24 جنوری 2024
مہاراشٹر میں اومیکرون متاثرہ مریض کی حالت مستحکم
تازہ ترین خبریں

ملک میںاومیکرون کے 213 معاملے

22 دسمبر 2021
چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی
تازہ ترین خبریں

چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی

12 جون 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d