Daily Aftab
3 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

دنیا میں کوروناوائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 56.14 لاکھ سے متجاوز

by Online Desk
26 جنوری 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

اب تک 35.82 کروڑ سے زیادہ لوگ اس وبا سے متاثر ہو چکے ہیں
واشنگٹن(یو این آئی) دنیا میں جہاں اب تک ہلاکت خیز کورونا وائرس (کووڈ-19) کی وبا سے 56.14 لاکھ سے زیادہ لوگوں کی موت ہو چکی ہے وہیں اب تک 35.82 کروڑ سے زیادہ لوگ اس وبا سے متاثر ہو چکے ہیں۔ کورونا کی نئی شکل اومیکرون بھی دنیا کے کئی ممالک میں تیزی سے پھیل رہی ہے ۔ دنیا میں گزشتہ 28 دنوں میں جہاں کورونا وائرس سے 1.98 لاکھ افراد کی موت ہوئی ہے ، وہیں اس وبا کے 7.53 کروڑ سے زیادہ نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔جان ہاپکنز یونیورسٹی کے کورونا وائرس ریسورس سینٹر کے بدھ کے روز جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق کورونا سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 35,82,87,267 ہے اور ہلاکتوں کی تعداد 56,14,675 ہو گئی ہے ۔ دنیا بھر میں اب تک مجموعی طور پر 9,850,294,423 افراد کو کورونا سے بچا¶ کے ٹیکے لگائے جا چکے ہیں۔دنیا بھر میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ کیسز کے ساتھ امریکہ سرفہرست ہے ، جہاں اب تک 7.21 کروڑ سے زیادہ لوگ اس وبا سے متاثر ہو چکے ہیں اور 8,71,937 لوگوں کی موت ہو چکی ہے ۔ اس وقت امریکہ میں گزشتہ سال ستمبر کے طرح اوسطاً 2000 افراد ہلاک ہو رہے ہیں اور اومیکرون جو کورونا کی ایک نئی شکل ہے ، بھی تیزی سے پھیل رہا ہے ۔ اس وبا کے وائرس سے متاثر ہونے کے معاملہ میں ہندوستان دوسرے نمبر پر ہے جہاں متاثرین کی کل تعداد چار کروڑ 85 ہزار 116 ہو گئی ہے ۔ ایکٹیو کیسز کی تعداد 22 لاکھ 23 ہزار 18 اور اموات 4 لاکھ 91 ہزار 127 ہوچکی ہے ۔ ملک میں اب تک کل تین کروڑ 73 لاکھ 70 ہزار 971 افراد کورونا سے شفایاب ہو چکے ہیں۔ برازیل کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے معاملے میں تیسرے نمبر پر آگیا ہے ۔ اس ملک میں اب تک 2.43 کروڑ سے زیادہ لوگ کورونا وائرس کی زد میں آ چکے ہیں اور اس وائرس سے اب تک 6,24,129 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ فرانس کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے لحاظ سے دنیا میں چوتھے نمبر پر ہے ۔اس ملک میں اب تک تقریباً 1.74 کروڑ سے زائد افراد اس مہلک وائرس سے متاثر اور اب تک 1,30,481 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ برطانیہ کورونا کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے لحاظ سے پانچویں نمبر پر ہے ۔ جہاں اب تک 1.61 کروڑ سے زیادہ لوگ اس وبا سے متاثر ہو چکے ہیں، وہیں مرنے والوں کی تعداد 1,54,875 تک پہنچ گئی ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
لولاب کپوارہ کے میں سڑک حادثہ،55سالہ شہری جاں بحق

سرینگر جموں شاہراہ پر گہری کھائی میں جاگری

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

دنیا میں کوروناوائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 56.14 لاکھ سے متجاوز
تازہ ترین خبریں

دنیا میں کوروناوائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 56.14 لاکھ سے متجاوز

26 جنوری 2022
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
نئی دہلی سے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث02 نائجیرین جعلساز گرفتار
ادارتی

(آن لائین فراڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے واقعات)

24 جنوری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d