Daily Aftab
1 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

شالیمار باغ اور گوس شالیمار میں مسلح جھڑپیں ،انتہائی مطلوب لشکر کمانڈر سمیت دو جنگجو جاں بحق ، اسلحہ و گولہ بارود بھی ضبط

by Online Desk
03 جنوری 2022
A A
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

شہر سرینگر میں سال نو میں پہلے جنگجو مخالف آپریشن میں شالیمار علاقے میںمختصر شوٹ آوٹ میں حاجن بانڈی پورہ سے تعلق رکھنے والا انتہائی مطلوب لشکر کمانڈر جاں بحق ہو گیا جبکہ گوسو شالیمار میں ہی ایک اور مسلح جھرپ میںایک جنگجو جاں بحق ہو گیا ہے ۔ آئی جی پی کشمیر وجے کمار نے انتہائی مطلوب کمانڈرسلیم پر ے کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مہلوک کمانڈر پولیس و فورسز کو کئی اہم کیسوں میں مطلوب تھا ۔ ذرائع سے ملی تفصیلات کے مطابق شالیمار سرینگر علاقے میں لشکر کمانڈر کی موجودگی کے بعد سرینگر پولیس نے علاقے کو محاصرے میں لیا اور وہا ں تلاشی آپریشن شروع کر دیا گیا ۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ جونہی علاقے میںتلاشی آپریشن شروع کر دیا گیا تو وہاں موجود جنگجوﺅں نے سیکورٹی فورسز پر فائرنگ کی جس کے ساتھ ہی علاقے میں دو بدو جھڑپ شروع ہوئی ۔ ذرائع کے مطابق علاقے میںکچھ وقت تک گولیوں کا تبادلہ جاری رہاجبکہ فائرنگ کے ساتھ ہی سیکورٹی فورسز کی مزید کمک علاقے میںروانہ کی گئی جنہوں نے پورے علاقے کو محاصرے میں لیا اور جنگجوﺅںکے فرار ہونے کے تمام راستے سیل کر دئے

۔ذرائع کے مطابق ابتدائی جھڑپ میں ایک جنگجو مارا گیا جس کی شناخت سلیم پرے ساکنہ حاجن بانڈی پورہ کے بطور ہوئی ہے ، مہلوک جنگجوﺅںکے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ وہ عسکری تنظیم لشکر طیبہ کا اعلیٰ کمانڈر تھا ۔ پولیس کے ایک سنیئر آفیسر نے جھڑپ کی تصدیق کرتے ہوئے لشکر طیبہ کے ایک انتہائی مطلوب جنگجو کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔کشمیر پولیس زون نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ سرینگر پولیس نے کالعدم تنظیم لشکر طیبہ کے خطرناک جنگجو سلیم پرے کو ہلاک کر نے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایک مختصر تصادم میں انتہائی مطلوب جنگجو مارا گیا ہے، جبکہ علاقہ میں آپریشن ابھی جاری ہے۔آئی جی پی کشمیر نے بتایا کہ سرینگر پولیس کو اطلاع ملی کی شالیمار باغ میں سلیم پرے ہتھیار لیکر گھوم رہا ہے جس کے بعد وہاںتلاشی آپریشن شروع کر دیا گیا جس کے بعد سلیم پرے کو جھڑپ میں مارا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ سلیم پرے کی ہلاکت پولیس و سی آرپی ایف کیلئے بڑی کامیابی ہے ۔ آئی جی پی کشمیر نے مزید بتایا کہ سلیم پرے سال 2016کی عوامی ایجی ٹیشن میں ایک درجن عام شہریوں کے گلہ کاٹنے اور دو درجن شہریوں کی ہلاکت میں ملوث تھا ۔ علاقے میں جھڑپ کے کچھ ہی وقت بعد شالیمار کے ہی گوسو علاقے میں مسلح جنگجوﺅں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد وہاں آپریشن شروع کر دیا گیا جس کے بعد وہاں بھی ایک اور مسلح جھڑپ کا آغاز ہو گیا ۔ پولیس نے علاقے میں جھڑپ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ آپریشن میں ابھی تک ایک جنگجو جاں بحق ہو گیا ہے جس کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود ضبط کر لیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ علاقے میں آپریشن جاری ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
پی ایم مودی سے زرعی قوانین کو لے کر ملا تو وہ گھمنڈ میں تھے/ستہ پال ملک

پی ایم مودی سے زرعی قوانین کو لے کر ملا تو وہ گھمنڈ میں تھے/ستہ پال ملک

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

شالیمار باغ اور گوس شالیمار میں مسلح جھڑپیں ،انتہائی مطلوب لشکر کمانڈر سمیت دو جنگجو جاں بحق ، اسلحہ و گولہ بارود بھی ضبط
تازہ ترین خبریں

شالیمار باغ اور گوس شالیمار میں مسلح جھڑپیں ،انتہائی مطلوب لشکر کمانڈر سمیت دو جنگجو جاں بحق ، اسلحہ و گولہ بارود بھی ضبط

03 جنوری 2022
 پی ایم گتی شکتی میکانزم پوری دنیا کے لیے بنیادی ڈھانچے کی منصوبہ بندی کا آلہ بنےگا۔پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ملک میں کاروباری ماحولیاتی نظام کی ترقی قابل تعریف  ہے  ۔ پیوش گوئل

13 اپریل 2025
نوجوت سنگھ سدھو نے پنجاب کانگریس صدر کے عہدے سے دیا استعفیٰ
تازہ ترین خبریں

نوجوت سنگھ سدھو نے پنجاب کانگریس صدر کے عہدے سے دیا استعفیٰ

28 ستمبر 2021
بے مثال ترقی ہمارے کھلاڑیوں کو عمدگی کا مظاہرہ کرنے کے قابل بناتی ہے: لیفٹیننٹ گورنر
تازہ ترین خبریں

بے مثال ترقی ہمارے کھلاڑیوں کو عمدگی کا مظاہرہ کرنے کے قابل بناتی ہے: لیفٹیننٹ گورنر

03 ستمبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d