Daily Aftab
1 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

پی ایم مودی سے زرعی قوانین کو لے کر ملا تو وہ گھمنڈ میں تھے/ستہ پال ملک

by Online Desk
03 جنوری 2022
A A
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جموںکشمیر ریاست کے آخری گورنر ستیہ پال ملک نے وزیر اعظم نریندر مودی پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ زرعی اراضی قانون نافذکرنے پرفخر محسوس کررہے تھے اوراس پر انہیںگھمنڈ بھی تھا جب میں ان سے ملنے گیا تو میں نے کہا کہ کسان ہمارے اپنے ہیںاور جو لوگ مررہے ہیں وہ آپ کو راجہ بناکر مرے ہیں ۔ کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق جموں کشمیر کے آخری اور سابق گورنر اور موجودہ میگھالیہ کے گورنر ستیہ پال ملک جو کہ مرکزی حکومت کو اپنے تین متنازعہ زرعی قوانین کو لے کر تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں، اس بار انہوں نے براہ راست وزیر اعظم نریندر مودی پر تنقید کی ہے۔ انگریزی اخبار ‘دی انڈین ایکسپریس’ کے مطابق ملک نے ایک تقریب میں کہا کہ جب وہ ان قوانین کے حوالے سے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملے تو وہ ‘گھمنڈ’ میں تھے۔ ہریانہ کے دادری میں ایک سماجی پروگرام میں گورنر ملک نے کہا، “جب میں کسانوں کے معاملے پر وزیر اعظم سے ملنے گیا تو پانچ منٹ میں میری ان سے لڑائی ہو گئی، وہ بہت فخر محسوس کر رہے تھے۔ جب میں نے ان سے کہا کہ 500 ہمارے لوگ مر گئے، میں نے کہا آپ کے لئے ہی تو مرے تھے جو آپ راجا بنے ہوئے ہو۔ میرا جھگڑا ہوگیا۔ انہوں کہا آپ اب امت شاہ سے مل لو۔ میں امت شاہ سے ملا۔” اس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے حکومت کی جانب سے زرعی قوانین واپس لینے کے فیصلے پر کہا کہ وزیراعظم نے جو کہا اس کے علاوہ وہ کیا کہہ سکتے تھے۔ ہم (کسانوں) کو ہمارے حق میں فیصلہ ملا۔ کسانوں کے زیر التواءمطالبات پر، ملک نے کہا، “ہمیں ایم ایس پی پر قانونی ضمانت حاصل کرنے کے لیے ان کی مدد کی ضرورت ہے اور ایسا کچھ نہ کریں جس سے سب کچھ خراب ہو جائے۔” “کچھ معاملات ابھی بھی زیر التوا ہیں۔ مثال کے طور پر، ابھی بھی مقدمات (کسانوں کے خلاف) ہیں۔ستیہ پال ملک زرعی قوانین کو لے کر کئی بار مرکزی حکومت پر تنقید کر چکے ہیں۔ نومبر میں جے پور میں ایک پروگرام میں کسانوں کے مطالبات کی حمایت کرتے ہوئے انہوں نے کہا تھا کہ جب بھی وہ اس مسئلہ پر بولتے ہیں تو انہیں یہ خدشہ ہونے لگتا ہے کہ کچھ دنوں میں دہلی سے کال آئے گی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

03 اکتوبر 2025
دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف

03 اکتوبر 2025
Next Post
کرناٹک کے کالج میں حجاب پر پابندی اردو، عربی اور بیری زبانوں کی بھی اجازت نہیں

کرناٹک کے کالج میں حجاب پر پابندی اردو، عربی اور بیری زبانوں کی بھی اجازت نہیں

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پی ایم مودی سے زرعی قوانین کو لے کر ملا تو وہ گھمنڈ میں تھے/ستہ پال ملک
قومی

پی ایم مودی سے زرعی قوانین کو لے کر ملا تو وہ گھمنڈ میں تھے/ستہ پال ملک

03 جنوری 2022
 پی ایم گتی شکتی میکانزم پوری دنیا کے لیے بنیادی ڈھانچے کی منصوبہ بندی کا آلہ بنےگا۔پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ملک میں کاروباری ماحولیاتی نظام کی ترقی قابل تعریف  ہے  ۔ پیوش گوئل

13 اپریل 2025
بے مثال ترقی ہمارے کھلاڑیوں کو عمدگی کا مظاہرہ کرنے کے قابل بناتی ہے: لیفٹیننٹ گورنر
تازہ ترین خبریں

بے مثال ترقی ہمارے کھلاڑیوں کو عمدگی کا مظاہرہ کرنے کے قابل بناتی ہے: لیفٹیننٹ گورنر

03 ستمبر 2022
کیسے 19ویں صدی کی سکھ سلطنت ایک طاقتور طاقت کے طور پر ابھری جس نے ہندوستان کی تاریخ کو تشکیل دیا
ثقافت

کیسے 19ویں صدی کی سکھ سلطنت ایک طاقتور طاقت کے طور پر ابھری جس نے ہندوستان کی تاریخ کو تشکیل دیا

27 اپریل 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d